اردو
हिन्दी
مئی 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مقتول مشرا کو نہ بجلی کا کرنٹ لگایا اور نہ ہی ناخن  کھینچے… بہرائچ پولیس میڈیا کے جھوٹ کی قلعی کھول دی

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
250
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بہرائچ کے مہاراج گنج قصبہ میں گزشتہ اتوار کو درگا مورتی وسرجن کے دوران مسجد کے عین سامنے اشتعال انگیز گانے کے ساتھ ڈی جے  بجانے پر  پر دو  کمیونیٹیز  کے درمیان پرتشدد تنازعہ، پتھراؤ اور ایک نوجوان کی موت کے معاملے میں نیا موڑ آیا ہے۔  اور ان تمام کھٹے دروں الزامات کو خود پولیس نے بے نقاب کیا جو مین اسٹریم میڈیا کے ذریعہ ذہنوں میں آبجیکٹ کئے جارہے تھے
پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان مشراکی موت گولی لگنے سے ہوئی۔  پولیس نے اس کے خلاف تشددکے الزامات کو جھوٹا قرار دیا اور اسے کچھ لوگوں کی طرف سے افواہیں پھیلانے کی شرارت قرار دیا۔  واقعہ کی وجہ سے ضلع کا ماحول خراب ہوگیا اور لوگوں میں کشیدگی پھیل گئی۔
•پولیس نے تشدد کو افواہ قرار دیا۔
دراصل، یوپی کے بہرائچ کے مہراج گنج قصبے میں درگا مورتی کے وسرجن کے دوران پرتشدد تنازعہ کے بعد رام گوپال مشرا نامی نوجوان کی گولی لگنے سے موت ہو گئی۔  اس واقعہ کو لے کر کئی افواہیں پھیل رہی تھیں، جن میں کہا جا رہا تھا کہ رام گوپال کی موت بجلی کے جھٹکے اور تلوار کے حملے سے ہوئی ہے۔  اس کے ساتھ بہت تشددکیا گیا۔  ہاتھ پاؤں کے ناخن بھی اکھاڑے  گئے۔  بہرائچ پولیس کے سوشل میڈیا سیل نے ان افواہوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ گولی لگنے سے پائی گئی ہے۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھیں۔
We پولیس سپرنٹنڈنٹ ورندا شکلا نے کہا کہ علاقے میں حالات اب مکمل طور پر قابو میں ہیں اور پیر کی دوپہر سے کوئی نیا پرتشدد واقعہ نہیں ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں اب تک دو کیس درج کیے گئے ہیں اور اب حالات معمول پر آچکے ہیں۔ صورتحال پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے تاکہ مزید کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
مقتول رام گوپال کے بھائی ہری ملن کی شکایت پر سلمان اور دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی مسلم فریق نے پولیس میں اپنے جلے ہوئے مکانات کی شکایت بھی درج کرائی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں اب تک 51 لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جنہیں طبی معائنہ کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔(جن ستہ کے ان پٹ کے ساتھ)

ٹیگ: مشرا ، بہرائچ پولیس، میڈیا ،بہرائچ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

19 مئی
خبریں

حکومت پر تنقید  ملک کی مخالفت نہیں : پروفیسر علی خان محمود آباد کی گرفتاری پر مولانا محمود مدنی نے اٹھائے سوال

19 مئی
خبریں

اسرائیلی خفیہ نقشہ سامنے آیا،غزہ کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ

19 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

پہلگام کے دہشت گردانہ حملہ میں 27 ٹورسٹوں کے مارے جانے کی خبر،امت شاہ سری نگر روانہ، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

اپریل 22, 2025

آپریشن سیندور کے بعد بھارت کو یہاں بہت نقصان ہوا، سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ہو گا۔

مئی 9, 2025

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

اسرائیلی فوجی حملوں سے 810 کلومیٹر سڑکیں، سیوریج اور پمپنگ نظام تباہ ہوگئے، غزہ میونسپلٹی

بہار میں راہل  کی نظریں کس ووٹ بینک پر ہیں؟

حکومت پر تنقید  ملک کی مخالفت نہیں : پروفیسر علی خان محمود آباد کی گرفتاری پر مولانا محمود مدنی نے اٹھائے سوال

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

مئی 19, 2025

اسرائیلی فوجی حملوں سے 810 کلومیٹر سڑکیں، سیوریج اور پمپنگ نظام تباہ ہوگئے، غزہ میونسپلٹی

مئی 19, 2025

بہار میں راہل  کی نظریں کس ووٹ بینک پر ہیں؟

مئی 19, 2025

حکومت پر تنقید  ملک کی مخالفت نہیں : پروفیسر علی خان محمود آباد کی گرفتاری پر مولانا محمود مدنی نے اٹھائے سوال

مئی 19, 2025

حالیہ خبریں

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

مئی 19, 2025

اسرائیلی فوجی حملوں سے 810 کلومیٹر سڑکیں، سیوریج اور پمپنگ نظام تباہ ہوگئے، غزہ میونسپلٹی

مئی 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN