اردو
हिन्दी
نومبر 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مزاحمتی تحریک کسی فرد پر منحصر نہیں ہوتی،اسے بمباری سے ختم نہیں کرسکتے:ایرانی وزیرخارجہ

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران سے وابستہ مسلح گروپوں کو شدید دھچکے لگنے اور شام میں اسد حکومت  کے ختم ہوجانے کے باوجود ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے  کہ مزاحمتی تحریک کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔عباس عراقچی نے بغداد کے ہوائی اڈے کے قریب ایک امریکی ڈرون کے ذریعے ایرانی پاسداران انقلاب میں قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے کی کی پانچویں برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کی تحریک کو ختم نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ ایک مکتب اور ایک نظریہ ہے۔ مزاحمتی تحریک کسی فرد یا شخصیت پر منحصر نہیں ہے اسے گولیوں یا بمباری سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
شام کی صورتحال اور بشار الاسد کے زوال کا ذکر کیے بغیر عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دشمن سمجھتے ہیں کہ مزاحمت کے محور کو نقصان پہنچانا ان کے لیے فتح ہے۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہ ان کی شکست کا آغاز ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ گزشتہ مہینوں میں خطے، مزاحمت اور ایران کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ میدان اور سفارت کاری کے درمیان مکمل ہم آہنگی کا ایک نیا نمونہ ہے۔عباس عراقچی نے اس تقریب میں پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کی موجودگی میں وزارت خارجہ میں کام کرنے والے اپنے ساتھیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا سفارت کاری اور میدان ایک دوسرے کو مکمل کرنے والے شعبے ہیں۔ "میدان” اور "محور مزاحمت” کے بارے میں ایرانی حکام کی گفتگو عراق، شام، لبنان اور یمن میں ایرانی پراکسی دھڑوں اور "مشاورتی” فورسز کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔لبنان میں حزب اللہ کو پہنچنے والے نقصان کے باوجود ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ حزب اللہ پارٹی مضبوط ہوگی اور مزاحمت پھیلے گی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Yogi Govt Vande Mataram Decision
خبریں

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، اب یوپی کے تمام تعلیمی اداروں میں وندے ماترم گانا لازمی ہوگا

10 نومبر
Jaish Terror Module Explosives Arrest
خبریں

2900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، دو ڈاکٹروں سمیت 7 گرفتار، جیش کا سب سے بڑا ماڈیول بے نقاب

10 نومبر
Israel Iran War New York Times Report
خبریں

اسرائیل ـ ایران ایک اور جنگ کے دہانے پر: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

10 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lalan Singh Bihar Controversial Statement

بہار:”جو ہمیں ووٹ نہ دے اسے گھر سے نکلنے مت دینا” مرکزی وزیر للن سنگھ کا بیان، کیس درج

نومبر 4, 2025
JIH APCR protest for CAA prisoners

JIH، APCR کا انتخابی شفافیت، اور CAA کے قیدیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ

نومبر 2, 2025
Assam Love Jihad law arrest of parents. آسام میں لو جہاد قانون والدین گرفتاری

‘لو جہاد’ مخالف مجوزہ قانون میں مرد ملزم کے والدین بھی گرفتار ہوں گے: سی ایم آسام

اکتوبر 29, 2025
Supreme Court on religion conversion rights

بھارت میں کوئی بھی اپنی مرضی کے مطابق دھرم پریورتن کرسکتا ہے کیونکہ—سپریم کورٹ

اکتوبر 24, 2025
Yogi Govt Vande Mataram Decision

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، اب یوپی کے تمام تعلیمی اداروں میں وندے ماترم گانا لازمی ہوگا

Jaish Terror Module Explosives Arrest

2900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، دو ڈاکٹروں سمیت 7 گرفتار، جیش کا سب سے بڑا ماڈیول بے نقاب

Israel Iran War New York Times Report

اسرائیل ـ ایران ایک اور جنگ کے دہانے پر: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

Gaza Ceasefire US Israel

امریکہ نے غزہ سیز فائر ہیڈ کوارٹر میں اسرائیل کو فیصلہ سازی سے باہر کردیا

حالیہ خبریں

Yogi Govt Vande Mataram Decision

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، اب یوپی کے تمام تعلیمی اداروں میں وندے ماترم گانا لازمی ہوگا

نومبر 10, 2025
Jaish Terror Module Explosives Arrest

2900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، دو ڈاکٹروں سمیت 7 گرفتار، جیش کا سب سے بڑا ماڈیول بے نقاب

نومبر 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN