اردو
हिन्दी
مارچ 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘مہاراشٹر الیکشن  میں بڑی دھاندلی ہوئی،راہل کا پریس کانفرنس میں  دعویٰ کہا ،ملک بھر میں ووٹوں کی چوری،الیکشن سسٹم پر سوالیہ نشان

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp


نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے پرہجوم  پریس کانفرنس  میں  ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر شدید سوالات اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ  ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔
راہل گاندھی نے ایس آئی آر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا آج کے ہندوستان میں درست لوگوں کو ووٹ ڈالنے دیا جا رہا ہے؟ کیا ووٹر لسٹ میں فرضی ووٹر شامل کیے گئے ہیں؟ کیا ان لسٹوں سے جان بوجھ کر کچھ لوگوں کے نام ہٹائے جا رہے ہیں؟
انہوں نے کہا کہ ’’آئین کی بنیاد ووٹ کا حق ہے۔ اگر یہی حق مشکوک ہو جائے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ الیکشن کمیشن کو اس بات کا جواب دینا ہوگا کہ کیا ملک کی ووٹر لسٹیں درست ہیں یا ان میں گڑبڑی ہے؟‘‘ راہل گاندھی کے مطابق یہ صرف انتخابی تکنیکی معاملہ نہیں بلکہ آئینی اور جمہوری تشویش کا معاملہ ہے، جس پر خاموشی اختیار کرنا ملک کے مستقبل کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ راہل گاندھی کی پریس کانفرنس میں بی جے پی پر الیکشن چوری، ووٹر لسٹ میں گڑبڑی اور الیکشن کمیشن کے غیرشفاف کردار کے الزامات، مہاراشٹر سے بہار تک بے ضابطگیوں کا ذکر چھایا رہا راہل گاندھی نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ آخر بی جے پی کو اینٹی انکمبنسی کا سامنا کیوں نہیں ہوتا؟ کیا میڈیا اور انتخابی نظام مل کر ’ماحول‘ تیار کر رہے ہیں؟

راہل گاندھی نے نشاندہی کی کہ بی جے پی کی کامیابیاں اکثر حیران کن حد تک بڑی ہوتی ہیں اور یہ نتائج رائے عامہ اور ایگزٹ پولز سے یکسر مختلف ہوتے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ انتخابات کے ارد گرد میڈیا کے ذریعے ایک منصوبہ بند ماحول تیار کیا جاتا ہے اور پورے انتخابی مرحلے ایسے ترتیب دیے جاتے ہیں کہ بی جے پی کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے۔ راہل گاندھی نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ جب الیکشن کمیشن خود شفافیت کے لیے ڈیٹا نہیں دیتا اور اپوزیشن کو جواب دینے سے انکار کرتا ہے، تو پھر جمہوری عمل پر یقین کیسے قائم رہےریس کانفرنس کے دوران راہل گاندھی نے مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کو لے کر الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ بولا۔ انہوں نے دعویٰ کیا، ’’ہم مہاراشٹر میں الیکشن ہارے نہیں، بلکہ وہ چرایا گیا۔ ریاست میں 40 لاکھ ووٹرز مشکوک ہیں جن کی موجودگی پر کئی سوال کھڑے ہوتے ہیں۔
راہل نے کہا کہ ووٹر لسٹ میں شامل ان مشتبہ ناموں کی تحقیقات ہونی چاہیے اور الیکشن کمیشن کو واضح طور پر بتانا چاہیے کہ موجودہ ووٹر لسٹ درست ہے یا غلط۔ انہوں نے انتخابی عمل میں شفافیت کی کمی پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کانگریس کو ضروری ڈیٹا فراہم کرنے سے انکار کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہم نے بار بار کمیشن سے الیکٹرانک ڈیٹا مانگا، مگر ہمیں نہیں دیا گیا،اس نے جواب دینا بھی گوارا نہیں کیا گیا۔‘‘

الیکشن  کمیشن کا ردعمل  راہل گاندھی کے ان الزامات پر الیکشن کمیشن نے بھی سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کمیشن نے راہول گاندھی سے اپنے الزامات کے بارے میں حلف نامہ دینے کو کہا ہے۔ کمیشن نے راہل گاندھی کے الزامات کو بھی بہت سنگین قرار دیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ ان الزامات کو ہائی کورٹ میں ہی چیلنج کیا جا سکتا ہے۔


ٹیگ: big rigging،Maharashtra elections،rahûl gandhiNew Delhipress conferencevotes

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

War Updates Middle East Destruction
خبریں

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

02 مارچ
Jamiat Iran Solidarity Statement News
خبریں

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

02 مارچ
Mohammed bin Salman Iran Role Claim
خبریں

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

02 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Kerala Story 2 Release Stay Court

ہائی کورٹ نے "دی کیرالہ اسٹوری 2” کی ریلیز پر روک لگا دی کہا – "سنسر بورڈ نے اپنا دماغ نہیں لگایا ۔”

فروری 26, 2026
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
VHP Ideological War Statement

وشو ہندو پریشد نے گھر واپسی کو نظریاتی جنگ بتایا، بال وواہ کا دفاع کیا

فروری 18, 2026
War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026

حالیہ خبریں

War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN