اردو
हिन्दी
دسمبر 17, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فساد میں ماخوذ تین مسلمان باعزت بری,محمود مدنی کا اظہار اطمینان

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

*جمعیۃ علماء ہند کی قانونی جدوجہد رنگ لائی:
*صدر جمعیۃ مولانا محمودمدنی نے وکیلوں کی ستائش کی اور اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی*
نئی دہلی، 14 اگست :آج دہلی کی کرکرڈوما کورٹ کے معزز ایڈیشنل سیشن جج  جسٹس پروین سنگھ نے کیس  78/20تھانہ دیال پور میں ماخوذ تین بے قصور شہریوں ارشاد، عقیل عرف پاپڑ اور رئیس خان کو لوٹ مار، آگ زنی اور املاک کو نقصان پہنچانے کے تمام الزامات سے بری کر دیا۔یہ مقدمہ دہلی فسادات کے دوران درج ان درجنوں مقدمات میں سے ایک تھا، جن میں بے گناہ شہریوں کو محض شبہ اور تعصب کی بنیاد پر پھنسا دیا گیا تھا۔ اس کیس میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ایڈووکیٹ سلیم ملک نے ارشاد کی طرف سےپیش ہو کر مضبوط دلائل، شواہد اور گواہیوں کی روشنی میں عدالت کو قائل کیا کہ ملزمان کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں اور زیادہ تر شواہد مشکوک اورگمراہ کن نیت سے پیش کیے گئے ہیں ۔
واضح ہو کہ صدر جمعیۃ علما ء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی قیادت میں گزشتہ پانچ سالوں سے جمعیۃ کی لیگل ٹیم مسلسل صبر آزما قانونی جدوجہد کے ذریعہ ان بے قصوروں کا مقدمہ لڑرہی ہے ۔2020 میں دہلی فساد کے فوری بعد جمعیۃ نے متاثرین کو دو محاذوں پر تعاون وامداد فراہم کی تھی ۔ اولا ًراحت و بازآبادکاری کے تحت متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد، رہائش اور روزگار کی بحالی میں مدداور متاثرہ مکانات کی تعمیر پر توجہ دی گئی ۔ اس کے تحت جمعیۃ علماءہند نے 166 مکانات تعمیر کرائے اور 11مساجد اور 274دکانوں کی مرمت کرائی گئی جس کی نگرانی مولانا محمد حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند نے کی جب کہ دوسرے قانونی محاذ پر مقدمات کی پیروی، ضمانتیں اور  اب بے گناہوں کی رہائی کے لیے بھر پور جدوجہد جاری ہے ۔اس وقت جمعیۃ علماء ہند264مقدمات میں پیروی کر رہی ہے۔586 ضمانتوں کے حصول کے علاوہ 85 بے گناہ شہری عدالتوں سے باعزت بری ہو چکے ہیں۔اس کی نگرانی مولانا نیاز احمد فاروقی سکریٹری جمعیۃعلما ء ہند کررہے ہیں ۔
آج کے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے وکیلوں کی جد وجہد کی ستائش کی اور اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر صبر، استقلال اور قانونی دائرے میں رہتے ہوئے لڑائی لڑی جائے تو انصاف ضرور ملتا ہے۔

ٹیگ: accusedacquittedDelhi riotsjameatululama e hindMahmood MadaniThree Muslims

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Yamuna Expressway Accident
خبریں

یمنا ایکسپریس وے پر گھنی دھند میں 7بسیں،3 کاریں آپس میں ٹکرا نے سے لگی آگ، 5 مسافر زندہ جل گئے۔

16 دسمبر
Darul Uloom Waqf Deoband Seminar
خبریں

دارالعلوم وقف (دیوبند ) میں دوروزہ سمینار: چند گذارشات

16 دسمبر
Sydney Shooting Ahmed Al-Ahmed
خبریں

سڈنی فائرنگ: کون ہیں احمد الاحمد؟ جنھیں آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہمارے ’ہیرو‘ ہیں,ٹرمپ نے بھی سراہا

16 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
Yamuna Expressway Accident

یمنا ایکسپریس وے پر گھنی دھند میں 7بسیں،3 کاریں آپس میں ٹکرا نے سے لگی آگ، 5 مسافر زندہ جل گئے۔

Darul Uloom Waqf Deoband Seminar

دارالعلوم وقف (دیوبند ) میں دوروزہ سمینار: چند گذارشات

Sydney Shooting Ahmed Al-Ahmed

سڈنی فائرنگ: کون ہیں احمد الاحمد؟ جنھیں آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہمارے ’ہیرو‘ ہیں,ٹرمپ نے بھی سراہا

Nitish Babu Viral Video

آخر نتیش بابو کو ہو کیا گیا ہے؟ وائرل ویڈیو دیکھیں

Yamuna Expressway Accident

یمنا ایکسپریس وے پر گھنی دھند میں 7بسیں،3 کاریں آپس میں ٹکرا نے سے لگی آگ، 5 مسافر زندہ جل گئے۔

دسمبر 16, 2025
Darul Uloom Waqf Deoband Seminar

دارالعلوم وقف (دیوبند ) میں دوروزہ سمینار: چند گذارشات

دسمبر 16, 2025
Sydney Shooting Ahmed Al-Ahmed

سڈنی فائرنگ: کون ہیں احمد الاحمد؟ جنھیں آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہمارے ’ہیرو‘ ہیں,ٹرمپ نے بھی سراہا

دسمبر 16, 2025
Nitish Babu Viral Video

آخر نتیش بابو کو ہو کیا گیا ہے؟ وائرل ویڈیو دیکھیں

دسمبر 16, 2025

حالیہ خبریں

Yamuna Expressway Accident

یمنا ایکسپریس وے پر گھنی دھند میں 7بسیں،3 کاریں آپس میں ٹکرا نے سے لگی آگ، 5 مسافر زندہ جل گئے۔

دسمبر 16, 2025
Darul Uloom Waqf Deoband Seminar

دارالعلوم وقف (دیوبند ) میں دوروزہ سمینار: چند گذارشات

دسمبر 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN