••غزہ ـ اسرائیل جنگ
*غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 105 فلسطینی شہید اور 530 زخمی ہوگئے۔
*شرمناک:دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیو دی چلڈرن (Save the Children) نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی فلسطینی بچوں کی عصمت دری کر رہے ہیں
*جنگ بندی پر عملدرآمد نہ کیا تو اسرائیل کو نتائج بھگتنا ہونگے: برطانیہ کی سخت وارننگ
*نیتن یاہو کی غزہ پر کسی بڑے پیشرفت کے بغیر امریکا سے واپسی؛ اعلامیہ بھی جاری نہیں ہوا
*اسرائیلکا موراگ محور سے جزوی انخلاء پر غور ، یہ غزہ کے ساحل سے محور کے مرکز تک پھیلا ہوا علاقہ ہے ******************* ****”
*میں نے، یوکرین اور تائیوان پر حملے سے باز رکھنے کے لئے، روس اور چین کو ماسکو اور بیجنگ پر بمباری کی دھمکی دی ہے:ٹرمپ
*دہلی-این سی آر میں زلزلہ ، 10 سیکنڈ تک ڈولی دھرتی ، ریکٹر اسکیل پرشدت 4.4 درج
*دہلی این سی آر والوں کی ہوئی مراد پوری، جھوم کے برسے بادل، موسم ہوا خوشگوار،محکمہ موسمیات نے کئی ریاستوں کے لیے جاری کیا بارش کا الرٹ
*عزم اور حوصلے کی مثال: آفرین ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں
*بہار میں ووٹر لسٹ پر سپریم کورٹ میں آج سماعت، 9 اپوزیشن جماعتوں نے عرضی داخل کی ہے۔








