اردو
हिन्दी
فروری 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

2 دن پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Rashtriya Sahara Tribute
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی،(ار کے بیورو)
ملک کی اردو صحافت کے منظرنامے میں ایک نہایت افسوسناک اور تشویش ناک باب کا اضافہ ہوا ہے۔ اردو صحافت کو نیا رنگ وآہن دینے، مین اسٹریم کا حصہ بنانے اور ملک میں سب سے زیادہ ایڈیشن شائع کرنے والے اردو روزنامہ راشٹریہ سہارا کے ممبئی، بینگلور اور کولکاتا ایڈیشن پہلے ہی بند کیے جاچکے تھے، اب حیدرآباد، لکھنؤ، نئی دہلی، پٹنہ، کانپور اور گورکھپور کے ساتھ اس کے تمام ایڈیشن مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ اس طرح اردو صحافت کا ایک بڑا اور بااثر ادارہ عملی طور پر تاریخ بنانے کے ساتھ خود تاریخ کا حصہ بن گیا۔ Iگرچہ اس کی صحت کافی عرصہ سے خراب تھی اور کئی طرح کی مشکلات سے دو چار تھا، جس کی وجہ سے آئے دن بحران کی خبر آتی رہتی تھی مگر سچائی یہ ہے کہ عزیز برنی اور پھر (اسد رضا مرحوم ) کی رہنمائی سے محروم ہونے کے بعد سے ہی یہ کشتی لگاتار ہچکولے کھارہی تھی
انتظامیہ نے مختلف لوگوں کو آزمایا مگر اس زریں عہد کو مزید بلندیوں تک پہنچانے کی بات تو بہت دور اس کی چمک دمک برقرار رکھنے میں بھی اس کی بدلتی رہنے والی قیادت بری طرح ناکام ہوگئی ـ آنجہانی سہارا شری واحد شخص تھے جو اردو اخبار سے دلی لگاؤ رکھتے تھے ان کے گزرجانے کے بعد یہ دیوار پر لکھ گیا تھا کہ اب روزنامہ راشٹریہ سہارا کی رحلت کی تاریخ لکھنا باقی تھا
اس فیصلہ نے ان ہزاروں دلوں کو توڑ دیا جو راشٹریہ سہارا کو اردو صحافت میں انقلاب کی نوید سمجھتے ہیں ،اسی کا دکھایا ہوا راستہ ہے کہ آج دوسرے کارپوریٹ اردو کو نفع بخش کاروبار سمجھ کر اس میں انویسٹمنٹ کررہے ہیں اور اس کے راستے کو نقوش منزل بناکر ملٹی ایڈیشن نکالنے کی ہمت کرپارہے ہیں ـ روزنامہ راشٹریہ سہارا کا بند ہونا واقعی اردو جرنلزم کے ایک عہد کا خاتمہ ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Form 7 Voter Deletion Allegations UP
خبریں

فارم 7 کے ذریعے "مخصوص”ووٹروں کے نام حذف کرانے کے الزامات کی یوپی میں باڑھ، الیکشن کمیشن خاموش

10 فروری
Madani Trust Land Probe Uttarakhand
خبریں

اتراکھنڈ:مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی کیس کی جانچ پڑتال شروع، سی ایم دھامی نے رپورٹ طلب کرلی۔

10 فروری
Shabana Mahmood UK PM Possibility
خبریں

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلم وزیراعظم ہوسکتی ہیں ؟

10 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Form 7 Voter Deletion Allegations UP

فارم 7 کے ذریعے "مخصوص”ووٹروں کے نام حذف کرانے کے الزامات کی یوپی میں باڑھ، الیکشن کمیشن خاموش

Madani Trust Land Probe Uttarakhand

اتراکھنڈ:مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی کیس کی جانچ پڑتال شروع، سی ایم دھامی نے رپورٹ طلب کرلی۔

Shabana Mahmood UK PM Possibility

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلم وزیراعظم ہوسکتی ہیں ؟

Bangladesh Jamaat Claim Power Rise

ہم اقتدار کی دہلیز پر کھڑے ہیں جبکہ کل تک ہمیں —-بنگلہ دیش جماعت اسلامی کا دعویٰ

حالیہ خبریں

Form 7 Voter Deletion Allegations UP

فارم 7 کے ذریعے "مخصوص”ووٹروں کے نام حذف کرانے کے الزامات کی یوپی میں باڑھ، الیکشن کمیشن خاموش

فروری 10, 2026
Madani Trust Land Probe Uttarakhand

اتراکھنڈ:مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی کیس کی جانچ پڑتال شروع، سی ایم دھامی نے رپورٹ طلب کرلی۔

فروری 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN