اردو
हिन्दी
مارچ 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سابق را چیف نے کہا ‘ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ، ایرانی مرنے سے نہیں ڈرتے۔امریکیوں کو جان پیاری

18 منٹس پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Trump Strategy Failure News
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: بھارت۔ کے سراغ رساں ادارے ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ یا را کے سابق سربراہ وکرم سود کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران پر کیے حملے میں اپنی حکمت عملی کھو چکا ہے اور یہ جنگ ابتدائی اندازوں کے برعکس مختصر مدت میں ختم ہونے کے بجائے زیادہ دیر تک جاری رہ سکتی ہے۔
خبر رساں ادارے اے این آئی کے ساتھ گفتگو میں وکرم سود نے کہا کہ یہ جنگ طول پکڑ سکتی ہے کیونکہ امریکیوں کا ابتدائی خیال تھا کہ وہ آئیں گے، تباہی پھیلائیں گے اور چلے جائیں گے لیکن ایرانی ایک الگ قسم کا کھیل کھیل رہے ہیں۔
•••امریکیوں نے غلط اندازہ لگایا
وکرم سود نے کہا کہ یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ جنگ کب تک چلے گی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ یہ اس سے زیادہ دیر تک کے لیے چل سکتی ہے جس کا اندازہ امریکیوں نے لگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے اتحادیوں کے لیے جنگ کو مشکل بنا دیا ہے۔ایرانی ایک نیا کھیل کھیل رہے ہیں۔ وہ اپنی قوت اور استطاعت کے مطابق کھیل رہے ہیں۔ وہ امریکہ کے اتحادیوں اور ان کی صلاحیتوں کو تباہ کررہے ہیں۔ جس سے ان اتحادیوں میں امریکہ کے خلاف ایک بے چینی پھیل پھیل گئی ہے
***موت سے ڈرتے ہیں امریکی
یہ یاد رکھیے کہ ایرانی مرنے کے لیے تیار اور آمادہ ہیں۔ اس کے برعکس امریکی، ایران کی سرزمین پر مرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ امریکی اپنے ملک میں تابوت پہنچنے کے خیال سے ہی حواس باختہ ہیں۔ اسی لیے امریکی اس جنگ کو صرف ہوائی حملوں یا میزائل حملوں تک ہی محدود رکھنا چاہتے ہیں۔
**زیادہ دنوں تک چل سکتی ہے جنگ
ان کے مطابق اس حکمت عملی سے فوری طور کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اسی لیے یہ جنگ ابتدائی اندازوں کے برعکس زیادہ دیر تک چل سکتی ہے۔ سابق را چیف وکرم سود کا کہنا ہے کہ ایران نے ہمارے اتحادیوں کے لیے جنگ کو مشکل بنا دیا ہے۔سورس:سی ٹی وی بھارت’

ٹیگ: breaking newsMiddle East AnalysisTrump Iran Policyامریکہ ایران کشیدگیٹرمپ ایران حکمت عملیجیو پولیٹیکل تجزیہرا چیف بیان خبر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Media Controversy News
خبریں

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

07 مارچ
Overview of the rise of young leadership and political change in Nepal.
خبریں

نیپال میں Gen Zکی سرکار، عوام نے پرانے چہرے مسترد کردئے،بلین شاہ بن سکتے ہیں پی ایم

07 مارچ
Khorramshahr 4 Missile Strike News
خبریں

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

06 مارچ
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN