اردو
हिन्दी
فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت کا خلاف ٹرمپ کا ایک اور سخت ایکشن، نشانے پر ایران

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Trump India Iran tough action
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ نے ایران پر ’دباؤ‘ بڑھانے اور اسے ’تنہا‘ کرنے والی مہم کے تحت چابہار بندرگاہ میں نئی دہلی کو دی جانے والی چھوٹ واپس لے لی ہے۔ صدر ٹرمپ نے مودی کو یہ چھوٹ اپنے پہلے دور صدارت میں سنہ 2018 میں دی تھی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اس رعایت کو واپس لے لیا ہے اور اس حوالے سے حکمنامہ جاری کر دیا ہے اور اگر اب کوئی ایران سے اس معاملے میں شراکت داری آگے بڑھائے گا تو اسے عالمی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس امریکی فیصلے کا اطلاق 29 ستمبر 2025 سے ہوگا۔اس سے پہلے امریکا نے انڈیا پر روسی تیل کی خریداری نہ روکنے پر ٹیرف 50 فیصد تک بڑھانے کا حکم دیا اور اب یہ چند دن میں انڈیا کے خلاف ٹرمپ کا ایک اور بڑا اقدام ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’امریکہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں مقیم متعدد افراد اور اداروں کے ساتھ ایک بین الاقوامی غیر قانونی مالیاتی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے ذریعے ایران کی تخریبی سرگرمیوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔‘بیان کے مطابق ’ان نیٹ ورکس نے ایرانی تیل کی فروخت میں سہولت فراہم کی ہے، جس سے حاصل ہونے والی آمدنی سے ایران کی پاسداران انقلاب کی قدس فورس آئی آر جی سی-کیو ایف اور وزارت دفاع اور مسلح افواج کی لاجسٹک ایم او ڈی اے ایف ایل کو فائدہ پہنچا ہے۔‘امریکا کے مطابق ’یہ رقوم علاقائی دہشت گرد آلہ کاروں کی مدد اور اسلحے کے نظام کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں جو امریکی افواج اور ہمارے اتحادیوں کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔‘محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کی ضرررساں سرگرمیوں کی مالی معاونت کے لیے غیر قانونی فنڈنگ کے ذرائع کو روکنے کے لیے پرعزم ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’جب تک ایران اپنی غیر قانونی آمدنی امریکہ اور ہمارے اتحادیوں پر حملوں کی مالی معاونت، دنیا بھر میں دہشت گردی کی حمایت اور دیگر تخریبی اقدامات کے لیے تعاون کرتا ہے تو ہم ایرانی حکومت کو جوابدہ بنانے کے لیے تمام تر ذرائع استعمال کرتے رہیں گے۔‘چابہار انڈیا کے لیے افغانستان اور وسط ایشیا تک اہم تجارتی رستہ ہواضح رہے کہ گذشتہ برس انڈیا اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کے انتظامات چلانے کے لیے ایک دس سالہ معاہدہ طے پایا تھا۔

ٹیگ: IndiaIranTough actiontrumpایرانبھارتٹرمپسخت ایکشن

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition
خبریں

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

11 فروری
Vande Mataram Mandatory Govt Order
خبریں

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

11 فروری
Shafiqur Rahman Jamaat Journey
خبریں

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

11 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

حالیہ خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN