اردو
हिन्दी
مارچ 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکا میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو افسروں گولی مار کر ہلاک کردیا، حملہ آور گرفتار،حراست میں ‘آزاد فلسطین’ کے نعرے لگائے

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یہودی میوزیم کے باہر اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ واشنگٹن میں کیپٹل جیوش میوزیم کے باہر پیش آیا۔ اس میوزیم میں امریکن جیوش کمیٹی کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا جا رہا تھا۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق حملہ آور کو فی الحال حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوران حراست اس  نے آزاد فلسطین کے نعرے بھی لگائے

واشنگٹن پولیس چیف پامیلا اسمتھ نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں متاثرین ایک تقریب میں شرکت کے بعد میوزیم سے نکل رہے تھے۔ ہمیں یقین ہے کہ حملہ ایک شخص نے کیا تھا، جو اب حراست میں ہے۔ شوٹنگ سے پہلے اس شخص کو میوزیم کے باہر ٹہلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ جیسے ہی کچھ لوگ میوزیم سے باہر آئے۔ اس نے ایک ہینڈگن نکالی اور ان میں سے دو کو گولی مار دی۔ فائرنگ کے بعد وہ میوزیم کے اندر چلا گیا جہاں سکیورٹی اہلکاروں نے اسے حراست میں لے لیا۔اس واقعے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں یہ یہود دشمنی کی ہلاکتیں اب بند ہونی چاہئیں۔ امریکہ میں نفرت اور انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں۔ متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت۔ اس طرح کی بہت بری چیزیں اب بھی ہوتی ہیں۔ خدا آپ سب کو خوش رکھے

ٹیگ: arrestedattackerIsraeli embassy officials،shot deadus

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

LPG Crisis Workers Crowd News
خبریں

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

31 مارچ
Chechen Forces Iran War News
خبریں

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

31 مارچ
Abdullah Salim Qasmi Apology News
خبریں

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

31 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

Chechen Forces Iran War News

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

Mohammed Zubair X Block News

فیکٹ چیکر محمد زبیر کی رام نومی پر تشدد سے متعلق پوسٹس کو X نے سرکار کے حکم پر بلاک کردیا

حالیہ خبریں

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Chechen Forces Iran War News

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

مارچ 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN