اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو‌پی : پولیس پر ووٹرس کو خوفزدہ ،ہراساں کرنے کے الزامات کے ساتھ پولنگ ختم

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے ساتھ ساتھ یوپی کی 9 اسمبلی سیٹوں پر بھی ووٹنگ  مکمل ہوگئی  ہے۔  کرہل، کندرکی، سیسماؤ، کٹہری، غازی آباد، کھیر، ماجھوان، میراپور، پھول پور یوپی کی وہ نو سیٹیں ہیں جہاں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔  اس ووٹنگ کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے لیے ایک دوسرے سے ٹکراؤ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔  ووٹنگ کو لے کر تناؤ بھی دیکھا گیا

मीरापुर के ककरौली थाना क्षेत्र के SHO को चुनाव आयोग तुरंत निलंबित किया जाए, क्योंकि वो रिवॉल्वर से धमकाकर वोटर्स को वोट डालने से रोक रहे हैं। @ECISVEEP @SECUttarPradesh@rajivkumarec@spokespersonECI@ceoup#ECI#YouAreTheOne#IVoteForSure#UPPolitics#SamajwadiParty pic.twitter.com/WfiygzqO0t

— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) November 20, 2024


ا میرانپور سیٹ پرووٹنگ کے دوران ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں میرانپور کے ایس ایچ او پر الزام ہے کہ وہ ووٹروں کو ریوالور سے دھمکاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے صدر اور قنوج کے رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن سے فوری طور پر میرانپور کے ککرولی تھانہ کے ایس ایچ او کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس ایچ او ووٹرز کو دھمکانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کا یہ عمل انتخابات کی سالمیت کو متاثر کر رہا ہے۔اس سے پہلے، اکھلیش یادو نے ایکس پر ایک اور پوسٹ بھی کی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ اِبراہیم پور میں ایس ایچ او نے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی اور انہیں ووٹ ڈالنے سے روکنے کے لیے نازیبا زبان کا استعمال کیا۔ اس پر بھی ان کے خلاف فوری معطلی کی کارروائی کی جانی چاہیے۔
وہیں سماجوادی پارٹی کی رکنِ پارلیمان ڈمپل یادو نے ضمنی انتخابات کے دوران بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا  کہ جہاں بھی ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، وہاں حکومت اور انتظامیہ بی جے پی کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی غنڈہ گردی عروج پر ہے، اور ان کی پارٹی کے کارکنان اور بوتھ صدر مسلسل ان واقعات کی رپورٹ کر رہے ہیں۔ ڈمپل یادو نے کہا، ’’یہ ایک جمہوری ملک ہے، اور اگر ووٹروں کو ان کا حقِ رائے دہی استعمال کرنے سے روکا جا رہا ہے تو یہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔ بی جے پی کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ اس کا وقت ختم ہو چکا ہے۔‘‘ سماجوادی پارٹی نے ان الزامات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انتخابی عمل میں شفافیت کا مطالبہ کیا ہے۔اس ہر الیکشن کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے سات پولیس اہلکاروں کی معطلی کا حکم دیا . قابل ذکر ہے کہ زیادہ تر ہنگامہ آرائی یا کشیدگی کی خبریں اتر پردیش میں ان سیٹوں سے  آئی ہیں جن پر مسلم ووٹروں کا غلبہ ہے۔  مظفر نگر کے میراپور میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔  پولنگ سٹیشنوں پر زیادہ ہجوم کے باعث پولیس کو ایکشن لینا پڑا۔  مرادآباد  کے کندرکی سے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔  جہاں لوگوں نے پولیس کی رکاوٹوں کے خلاف احتجاج کیا۔مسلم ووٹروں کا الزام ہے کہ زبردستی رکاوٹیں کھڑی کرکے ووٹ ڈالنے سے روکا گیا۔  وہیں مین پوری کے کرہل میں ایک لڑکی کے قتل پر ہنگامہ برپا ہے، الزام لگایا جا رہا ہے کہ قتل سماج وادی پارٹی کو ووٹ نہ دینے پر کیا گیا، پولس ان الزامات کی جانچ کر رہی ہے۔ 

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

22 جون
خبریں

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

22 جون
خبریں

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

22 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

جون 22, 2025

حالیہ خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN