اردو
हिन्दी
فروری 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اتراکھنڈ: نوجوان کشمیری شال فروش پر جان لیوا حملہ، لہولہان کردیا، مسلمانوں نے پولیس اسٹیشن گھیرا

3 ہفتے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Kashmiri Shawl Seller Attack Uttarakhand
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاست اتراکھنڈ میں کشمیریوں آئے دن مذہب کے نام پر حملے اور تشدد کے واقعات رپورٹ ہوتے رہے ہیں ،اسی دوران تشدد کا ایک اور واقعہ رپورٹ ہوا ہے، گزشتہ شام ایک 18سالہ نوجوان کشمیری شال فروش کا فرقہ وارانہ ذہنیت کے حامل شر پسند عناصر نے زد و کوب کرکے اسے لہو لہان کر دیا۔ سیاسی و سماجی تنظیموں نے اس واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لیے سخت ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے کی اپیل کی ہے۔
جموں کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے قومی کنوینر، ناصر کھویہامی،کے مطابق 18سالہ (متاثرہ) نوجوان سے شناخت پوچھی گئی اور جوں ہی اس نے اپنے مسلم اور وہ بھی کشمیری ہونے کا ذکر کیا تو اس پر مزید تشدد ڈھایا گیا۔ ناصر نے کہا: ’’نوجوان کو بے رحمی سے مارا پیٹا گیا، لوہے کی سلاخوں سے اس کے سر اور بازو پر وار کیے گئے، جس کے نتیجے میں اس کا بایاں بازو ٹوٹ گیا اور سر پر گہری اور شدید چوٹیں آئیں۔‘‘ ان کے مطابق ’’خون میں لت پر نوجوان کو ایک مقامی اسپتال اور بعد ازاں دہرہ دون کے ’دون اسپتال‘ منتقل کیا گیا۔‘‘انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے اس معاملے پر اتراکھنڈ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دیپم سیٹھ کے ساتھ بھی بات کی جنہوں نے واقعے کا سنجیدہ نوٹس لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ان کے مطابق ویاس نگر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر نمبر 26/2026 درج کی گئی ہے اور ایک ملزم سنجے یادو کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے
دیگر میڈیا ذرائع کی اطلاعات کے مطابق دو مسلم کشمیری نوجوان دہرادون کے وکاس نگر بازار میں ڈاک پتھر روڈ پر ایک دکان سے کچھ سامان خریدنے گئے تھے۔ الزام ہے کہ دکان پر موجود لوگوں نے ان کے خلاف مذہبی اور نسلی تبصرے کیے۔ متاثرین کا دعویٰ ہے کہ اس کے بعد انہیں پہلگام دہشت گردانہ حملے سے جوڑتے ہوئے قابل اعتراض تبصرہ کیا گیا اور جب انہوں نے احتجاج کیا تو ان پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔
اس کے خلاف وکاس نگر بازار پولیس اسٹیشن پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے۔ جائے وقوع پر جمع اقلیتی طبقے کے لوگوں نے زخمی نوجوانوں کو کندھوں پر اٹھا کر پولیس اسٹیشن کا گھیراؤ کیا اور ’’مسلمانوں پر ظلم بند کرو‘‘ جیسے نعرے لگائے۔ مظاہرین نے
اس حملے میں دونوں کشمیری نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ ان کے جسم پر شدید زخموں کے نشانات واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ واقعے کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔الزام لگایا کہ اتراکھنڈ میں مذہب کی بنیاد پر مسلم کمیونٹی کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پولیس کی جانب سے سخت کارروائی کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم ہوا۔
کھویہامی کا کہنا ہے کہ ’’یہ واقعہ اس خطرناک رجحان کی عکاسی کرتا ہے، جہاں کمزور طبقوں، اقلیتوں کے خلاف فرقہ وارانہ شناخت کی بنیاد پر تشدد ڈھایا جاتا ہے اور دھمکیوں کو معمول بنایا جا رہا ہے۔‘‘ ناصر کے مطابق ’’ایک 18 سالہ لڑکا جو اپنے خاندان کی بقاء کے لیے محنت کر رہا تھا، اسے نفرت اور تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔‘‘

ٹیگ: India NewsKashmiri SellerLaw and OrderMuslim ProtestUttarakhand Newsاتراکھنڈ حملہپولیس اسٹیشن گھیراؤکشمیری شال فروشمسلمان احتجاج

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement
خبریں

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

21 فروری
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim
خبریں

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

20 فروری
Bangladesh Tension BNP India Allegation
خبریں

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

20 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

فروری 20, 2026
Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

فروری 20, 2026

حالیہ خبریں

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN