کیا ہے عبادت گاہوں سے متعلق 1991ایکٹ

نئی دہلی :(ایجنسی) کاشی وشوناتھ مندر-گیان واپی مسجد کمپلیکس میں ماں شرنگر گوری سائٹ کا ویڈیو گرافی سروے کرانے کے وارانسی سول کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر سماعت کرے گا۔ اپیل دائر کرنے والی تنظیم انجمن انتظامیہ مسجد کی انتظامی کمیٹی کی اہم دلیل یہ ہے کہ وارانسی کی عدالت … کیا ہے عبادت گاہوں سے متعلق 1991ایکٹ پڑھنا جاری رکھیں