اردو
हिन्दी
اپریل 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صحت مند رہنے کے لیے کولیسٹرول گھٹانا کیوں ضروری؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن
A A
0
234
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولیسٹرول ایک سٹیرایڈ ہارمون ہے جو ایڈرینل غدود کے ذریعے تناؤ اور خون میں گلوکوز کی سطح کم ہونے کی وجہ سے وجود میں آتا ہے۔یہ خون میں شوگر کی سطح کو بلند کرنے، مدافعتی نظام کو کمزور کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے کولیسٹرول کی اک مخصوص شرح گو کہ تناؤ کی کیفیت اور مختلف جسمانی افعال کو برقرار اور منظم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے لیکن  اس کے بے شمار نقصانات بھی ہیں۔
آئیے آپ کو کچھ ایسے صحت کے نقصانات کے بارے میں بتاتے ہیں جو کولیسٹرول کی بہتاط کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔
وزن میں اضافہ
این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق کولیسٹرول کی بلند سطح بھوک کی کیفیت کو متحرک کرنے کا باعث بنتی ہے اور خاص طور پر پیٹ کے ارد گرد چربی کے ذخیرہ میں اضافہ کرتی ہے۔ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ کولیسٹرول چکنائی اور کاربوہائیڈریٹ کی سطح کو بلند رکھتا ہے جس کی وجہ سے وزن میں اضافے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔
خون میں شوگر کی سطح کو بلند کرتا ہے-:کولیسٹرول جسم میں گلوکونیوجینیسیس کو فروغ دیتا ہے جس کی وجہ سے خون میں شوگر کی سطح کو بڑھ جاتی  ہےاس عمل کہ وجہ سے جگر نان-کاربوہائیڈریٹ سبسٹریٹس کو گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے۔اسے تناؤ کا ایک قدرتی ردعمل تصور کیا جاتا ہے لیکن اس کی دائمی بلندی انسولین کے خلاف مزاحمت کا باعث بن سکتی ہے جو ٹائپ 2 شوگر کی وجہ بن سکتی ہے۔
*قوت مدافعت کو کمزور بنانا
کولیسٹرول سفید خون کے خلیات کی پیداوار کو کم کر کے قوت *مدافعت کے ردعمل کو دبا دیتا ہے۔اس کی وجہ سے جسم کو انفیکشن لگنے اور بیماریوں کے لاحق ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
*نیند میں خلل پیدا کرنا
کولیسٹرول کی بڑھتی ہوئی شرخ سونے اور جاگنے کے قدرتی عمل میں خلل ڈال سکتی ہے جس کی وجہ سے معمول کے مطابق سونا اور جاگنا مشکل ہو جاتا ہے۔
ایک اور خیال یہ بھی پایا جاتا ہے کہ شام کے اوقات میں کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے لیکن دائمی تناؤ اس کی سطح کو بلند بھی رکھ سکتا ہے۔نیند کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے کہ نیند کا باقاعدہ معمول بنائیں اور پرسکون، گہری نیند کی عادت اپنائیں۔
*ہاضمے کے مسائل
کولیسٹرول کی بلند سطح ہاضمے کے عمل کو سست کرتی ہے جس کی وجہ سے خون کے بہاؤ میں بھی سستی واقع ہوتی ہے۔
اس کی وجہ سے ہاضمے کی صحت پر منفی اثر پڑ سکتا ہے اور اپھارہ، گیس، چڑچڑاپن اور آنتوں کی بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں۔
*بلڈ پریشر کے مسائل
کولیسٹرول جسم میں سوڈیم اور سیال کو برقرار رکھ کر اور خون کی نالیوں کو تنگ رکھ کر ہائی بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے۔بلڈ پریشرمیں یہ مسلسل اضافہ دل کی بیماری کےخطرات بڑھاسکتا ہے۔
*مزاج میں اتار چڑھاؤ اور بےچینی کی کیفیت میں اضافہ
کولیسٹرول کی بلند شرح سیرٹونن اور ڈوپامائن جیسے نیورو ٹرانسمیٹر پر اثر انداز ہوتی ہے اس کی وجہ سے انسان کے رویے میں بے ڈھنگے اتار چڑھاؤ آنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے جبکہ اس کی وجہ سے بے چینی اور ڈیپریشن میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Liver Damaging Foods Health Tips
ایجوکیشن

ہیلتھ ٹپس: جگر کو نقصان پہنچانے والی عام غذائیں جن کا استعمال سے کئی امراض پیدا ہوسکتے ہیں

24 فروری
Ramadan Perception Reality Analysis
ایجوکیشن

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

21 فروری
Ramadan Dates Iftar Health Benefits
ایجوکیشن

رمضان اسیشل:کھجور سے افطار ہماری صحت کے لیے کیوں مفید ہے کیا کہتے ہیں ماہرین؟

19 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN