اردو
हिन्दी
اپریل 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں بھی کانوڑ یاترا کے دوران میٹ  کی دکانوں پر لگے گا تالا… ریکھا گپتا سرکار کی تیاری!

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
119
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

11 جولائی سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا سے پہلے گوشت اور مچھلی کی دکانوں کو لے کر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اتر پردیش میں جہاں 10 جولائی سے کنور راستوں پر گوشت کی دکانیں بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، وہیں اب دہلی حکومت کے وزیر کپل مشرا نے بھی صاف کہہ دیا ہے کہ کانوڑ یاترا کے دوران میٹ کی دکانیں بند رہیں گی۔کپل مشرا کا دعویٰ ہے کہ دہلی میں میٹ کی زیادہ تر دکانیں غیر قانونی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کنانوڑ یاترا کے دوران ان دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ حالانکہ دہلی پولس نے ابھی تک کانوڑ یاترا کے روٹ کے بارے میں کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے، لیکن کانوڑئیے  دارالحکومت کے تقریباً ہر علاقے سے گزرتے ہیں، کچھ علاقوں میں زیادہ تعداد میں اور کچھ میں کم۔پورے مہینے ذریعہ معاش متاثر رہے گا!
آج تک کے مطابق اس خبر سے دکانداروں میں کھلبلی مچ گئی۔ نہ تو انہیں ابھی تک کوئی باضابطہ اطلاع موصول ہوئی ہے اور نہ ہی اس سے پہلے کبھی ایسی کوئی ہدایت آئی ہے۔ دہلی کے نظام الدین علاقے میں بڑی تعداد میں گوشت کی دکانیں ہیں جہاں کچا اور پکا ہوا گوشت فروخت ہوتا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کی طرف سے کوئی ہدایت آئی تو وہ دکانیں بند کر دیں گے، لیکن اس سے ان روزی روٹی پر پورا ایک ماہ اثر پڑے گا۔غازی پور میٹ مارکیٹ بھی بند رہ سکتی ہے!
دہلی-اتر پردیش سرحد پر واقع غازی پور میٹ مارکیٹ کو این سی آر کا سب سے بڑا بازار مانا جاتا ہے۔ یہاں سے نہ صرف دہلی بلکہ نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد جیسے شہروں کو بھی میٹ سپلائی کیا جاتا ہے۔ اس قومی شاہراہ پر کانوڑ  تیاریاں زوروں پر ہیں۔ اس راستے سے ہزاروں کانوڑ گزرتے ہیں ااس شاہراہ سے متصل  غازی ہورمیٹ منڈی ہے۔میٹ  کی دکانیں غیر قانونی نہیں، میونسپل کارپوریشن کے تحت آتی ہیں!اس ممکنہ اقدام سے دکاندار ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری دکانیں غیر قانونی نہیں بلکہ میونسپل کارپوریشن کے تحت آتی ہیں۔ پھر بھی حکومت کی جانب سے انہیں کسی بھی وقت بند کرنے کا امکان ہے۔ تاحال کوئی تحریری حکم نامہ موصول نہیں ہوا لیکن خوف بدستور موجود ہے۔ آج تک کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: meat shops،Kanwar Yatra،Delhi،Rekha Gupta Government،preparations،

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN