اردو
हिन्दी
نومبر 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذکیہ جعفری مزاحمت کی طاقتور علامت تھیں,آخری سانس تک لڑتی رہیں :سرکردہ دانشوروں ،جرنلسٹوں کا خراج عقیدت

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(آر کے بیورو) بہادر خاتون آہن اور مزاحمت کی علامت ذکیہ جعفری کی یاد میں پریس کلب آف انڈیا میں ہوا جس میں کئی سرکردہ دانشوروں اور جرنلسٹوں  نے اظہار خیال کیا ـ مرحومہ کی بیٹی نے  ماضی کے دریچوں  میں جھانکتے ہویے گلبرگ سوسائٹی سانحہ اور اس دردوکرب کا اظہار کیا ـ اس پروگرام میں  معروف ایکٹوسٹ جان دیال نے بھی اپنی بات رکھی ـ
معروف جرنلسٹ بھاشا سنگھ  نے کہا کہ اب یہ وقت ہے کہ دہلی فساد کرانے والے آج وزیر بن بیٹھے ہیں اور حق کی لڑائی لڑنے والے جیلوں میں ہیں – انہوں نے جرنلزم پر سخت تبصرہ کرتے ہویے کہا کہ اس میں سڑاند پیدا ہوگئی ہے – سچ کے ساتھ کھڑا ہونا اب اس کی شناخت نہیں رہی انہوں نے کہا کہ ذکیہ جعفری مزاحمت کی بلند اور طاقتور علامت ہیں – ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا عدالتوں نے بھی بتایا کہ آپ ہم سے انصاف کی امید مت رکھیے ـ بھاشا سنگھ نے کہا کہ ہم نے  انصاف کی لڑائی سنجیدگی سے نہیں لڑی ،انہوں نے کہا کہ اس وقت جمہوریت کے تمام ستون نتمستک ہیں ،انہوں نے کہا کہ دہلی فساد دنگا نہیں 84کی  طرح قتل عام تھا ـ
پلاننگ کمیشن کی سابق ممبر ڈاکٹر سیدہ  حمید نے اپنی گفتگو میں  کہا کہ جب گجرات فساد ہوا تھا ہم چھ عورتوں کی ٹیم وہاں گئی تھی اور ہوری رپورٹ تیار کی تھی ،احسان جعفری کے صاحبزادے تنویر نے بتایا کہ انہوں نے دو سو سے زائد کال کئے مگر کسی نے نہیں سنا اور احسان جعفری سمیت گلبرگ سوسائٹی کو نہیں بچا سکے اور 69 مسلمان مارے گیے تھے جبکہ پولیس اسٹیشن چند قدم کے فاصلے پر تھا ،انہوں نے کہا کہ ملک میں مسلمانوں کو بے دردی سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے ،سیدہ حمید نے کہا کہ میں مایوس ہوگئی ہوں جو شخص گدی پر بٹھادیا اس کے تعلق سے کیا کہوں سب جانتے ہیں ،ذکیہ جعفری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہویے کہا کہ بھلے ہی ان عدالتوں کو انصاف نہیں ملا مگر وہ بائیس سال تک لڑ تی رہیں –
معروف ایکٹوسٹ ہرش مندر نے کہا  کہ احسان جعفری بڑے لیڈر تھے انہوں نے ہندو علاؤہ میں رہنے کو ترجیح دی ان کو بھروسہ تھا کہ بھارت کی یہ خوبصورتی ہمیشہ قائم رہے گی ،ذکیہ جعفری کی ہمت کا تذکرہ کرتے ہویے کہا کہ وہ کبھی حوصلہ نہیں ہاریں اور آخری سانس تک لڑتی رہیں -اس پروگرام کو انسانی حقوق کی جدوجہد میں سرگرم معروف رجسٹرڈ این جی او ، ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے آرگنائز کیا تھا جبکہ جرنلسٹ پرشانت ٹنڈن نے پروگرام کی نظامت کی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Haldwani Minority Property Vandalism
خبریں

ہلدوانی میں مویشی کی باقیات ملنے پر اقلیتی کمیونٹی کی دکانوں ودیگر املاک میں توڑپھوڑ، پولیس فورس تعینات

18 نومبر
Iran Ends Visa-Free Entry for Indians
خبریں

ایران نے ہندوستانیوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، وجہ بھی سامنے آئی

18 نومبر
Azam Khan Rampur Jail Barrack
خبریں

اعظم خان، رامپور جیل بیرک نمبر ایک، صرف 55دن آزاد فضا میں سانس لی

18 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Delhi Blast Türkiye Links Al Falah University

دہلی بلاسٹ کے تار ترکیہ سے بھی جڑے، الفلاح یونیورسٹی کے گرد گھیرا تنگ !

نومبر 13, 2025
Al Falah University Headquarters Crowd

‘وقت مشکل چل رہا ہے’ الفلاح یونیورسٹی کے ہیڈ کوارٹر میں اب پہلے سے زیادہ بھیڑ مگر وجہ کچھ اور

نومبر 13, 2025
Supreme Court UAPA Case Verdict

سپریم کورٹ کا UAPA کیس میں معمورکو ضمانت سے انکار، کہا دہلی دھماکے کے بعد ‘پیغام بھیجنے کے لئے یہ بہترین صبح ‘

نومبر 12, 2025
Haldwani Minority Property Vandalism

ہلدوانی میں مویشی کی باقیات ملنے پر اقلیتی کمیونٹی کی دکانوں ودیگر املاک میں توڑپھوڑ، پولیس فورس تعینات

Iran Ends Visa-Free Entry for Indians

ایران نے ہندوستانیوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، وجہ بھی سامنے آئی

Azam Khan Rampur Jail Barrack

اعظم خان، رامپور جیل بیرک نمبر ایک، صرف 55دن آزاد فضا میں سانس لی

Al Falah University ED Funding Raid

فنڈنگ میں بے ضابطگی:ED کا الفلاح یونیورسٹی کے اوکھلہ دفتر، ٹرسٹیوں سمیت 25 مقامات پرعلی الصبح چھاپے،

Haldwani Minority Property Vandalism

ہلدوانی میں مویشی کی باقیات ملنے پر اقلیتی کمیونٹی کی دکانوں ودیگر املاک میں توڑپھوڑ، پولیس فورس تعینات

نومبر 18, 2025
Iran Ends Visa-Free Entry for Indians

ایران نے ہندوستانیوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، وجہ بھی سامنے آئی

نومبر 18, 2025
Azam Khan Rampur Jail Barrack

اعظم خان، رامپور جیل بیرک نمبر ایک، صرف 55دن آزاد فضا میں سانس لی

نومبر 18, 2025
Al Falah University ED Funding Raid

فنڈنگ میں بے ضابطگی:ED کا الفلاح یونیورسٹی کے اوکھلہ دفتر، ٹرسٹیوں سمیت 25 مقامات پرعلی الصبح چھاپے،

نومبر 18, 2025

حالیہ خبریں

Haldwani Minority Property Vandalism

ہلدوانی میں مویشی کی باقیات ملنے پر اقلیتی کمیونٹی کی دکانوں ودیگر املاک میں توڑپھوڑ، پولیس فورس تعینات

نومبر 18, 2025
Iran Ends Visa-Free Entry for Indians

ایران نے ہندوستانیوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، وجہ بھی سامنے آئی

نومبر 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN