اردو
हिन्दी
مارچ 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں تجاوزات پر تعمیر مذہبی مقامات ہٹانے کیلئے ڈرافٹ تیار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
یوپی میں تجاوزات پر تعمیر مذہبی مقامات ہٹانے کیلئے ڈرافٹ تیار
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے سڑک کے کنارے تجاوزات کرکےبنائے گئے  مذہبی مقامات کو نشان زد کرکے ان کی فہرست حکومت کو بھیجنے کے لیے کہا تھا۔ سرکار نے اس تجاوزات کو ہٹانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ اس کے لیے یوگی سرکار قانون لانے کی تیار ی کررہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سرکار اس قانون کو آئندہ اسمبلی سیشن میں لا سکتی ہے۔ قانون میں یہ بھی التزام کیا جائے گا کہ اگر عوامی مقامات پر تجاوزات کرکے کوئی مذہبی مقام بنایا گیا تو 3 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔ اتر پردیش اسٹیٹ لاء کمیشن نے مجوزہ قانون کا مسودہ وزیر واعلیٰ کو سونپ دیا ہے۔ مجوزہ قانون کے مسودے میں غیر قانونی طور پر مذہبی مقام بنانے پر تین سال تک کی سزا کی سفارش کی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق اس کے لئے ایک ڈرافٹ  تیار کرلیا گیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے اس کے لیے تین سہ رخی تجویز دی گئی ہے۔پہلے زمرے میں مقررہ وقت سے پہلے بنے مذہبی مقامات کو منظور کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایسے ہی مذہبی مقامات کو منظور کیاجائے گا جن سے کسی بھی طرح کی ٹریفک میں رکاوٹ نہ ہوں، دوسرے زمرے میں ایسے مذہبی مقامات کو شفٹ کرنےیا چھوٹا کرنانے کی سفارش کی گئی ہے ۔جبکہ تیسرے زمرے میں ایک مقررہ تاریخ کے بعد بنائے گئے مذہبی مقامات کو ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس معاملے میں اترپردیش کی وزیر قانون برجیش پاٹھک نے کہاکہ عوامی مقامات پر بنے مذہبی مقامات کو ہٹانے کے لیے اتر پردیش اسٹیٹ لاء کمیشن کا ڈرافٹ سرکار کو مل چکا ہے۔ قانون کے ڈرافٹ کو لے کر محکمہ قانون جائزہ لے رہا ہے۔ ڈرافٹ کے بعد اسے سی ایم کو سونپا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bihar Politics Nitish Crisis News
خبریں

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

05 مارچ
Humayun Kabir Y Plus Security News
خبریں

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

05 مارچ
Iran US War Analysis News
خبریں

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

05 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026

مارچ 4, 2026

حالیہ خبریں

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN