اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میرا بھارت مہان، بارش کے بھگوان کو خوش کرنے کےلیے نابالغ لڑکیوں کو ننگا گھمایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
میرا بھارت مہان، بارش کے بھگوان کو خوش کرنے کےلیے نابالغ لڑکیوں کو ننگا گھمایا

(علامتی تصویر)

560
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دموہ ؍ بھوپال : (ایجنسی)

مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع کے ایک گاؤں میں کم از کم چھ نابالغ لڑکیوں کو ایک روایت کے لیے برہنہ گھمایاگیا۔ خشک سالی والے علاقے میں بارش کے بھگوان کو خوش کرنے کے لیے ایسا کیا گیا ۔ یہ واقعہ 5 ستمبر کو بندیل کھنڈ علاقے کے بنیا گاؤں میں پیش آیا۔ ’پولیس واقعہ کی جانچ کررہی ہے ۔ اگر لڑکیوں کو برہنہ گھمانے کے لیے مجبور کیا گیا تھا تو کارروائی کی جائے گی۔‘

پی ٹی آئی نے دموہ کے ایس پی ڈی آرتینیوار کے حوالے سے بتا کہ لڑکیوں کو بارش کے بھگوان کو خوش کرنے کے لیے برہنہ گھمایا گیا ،کیونکہ مقامی لوگوں کا عقیدہ ہے کہ ایسا کرنے سے بارش ہوسکتی ہے ۔

رواج کے مطابق نابالغ لڑکیاں ننگی ہو کر اپنے کندھے پر لکڑی کاڈنڈا لے کر چلتی ہے، جس پر مینڈک بندھے ہوتے ہیں، کلکٹر چیتنیا نے کہاکہ ان لڑکیوں کے ساتھ خواتین بھجن گاتے ہوئے چلتی ہیں ۔ یہ خواتین گاؤں والوں سے اناج جمع کرتی ہیں اور مقامی مندر میں بھنڈار کے لیے کھانا پکاتی ہیں۔

کلکٹر نے کہا کہ لڑکیوں کا پریوار اس رواج میں شامل تھا اور ایسے توہم پرست رسم ورواج کے بارے میں جانکاری دی جائے گی۔ پی ٹی آئی کے مطابق کلکٹر کا کہنا ہے کہ گاؤں والوں میں سے کسی نے بھی رواج کے خلاف شکایت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے معاملے میں انتظامیہ صرف گاؤں والوں کو ایسے توہم پرستی کے خرافات کے بارے میں بیدا ر کرسکتی ہے اور انہیں سمجھا سکتی ہے کہ اس سے مطلوبہ نتائج نہیں ملتے ہیں۔

نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے دموہ کلکٹر سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں قانونی کارروائی کرے۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق این سی پی سی آر نے کلکٹر کو بھیجے ایک خط میں لکھا :’ مقامی میڈیا میں شائع ایک خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے دموہ میں ایک ’ غیر انسانی‘ حرکت ہوئی ہے ۔ مبینہ طور سے نابالغ لڑکیوں کو ضلع کے ایک مقام پر برہنہ گھماتے دیکھا گیا۔ آدیواسی برادری سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکیاں پڑوس کے مندر پہنچیں اور دیوی کی پراتھنا کی۔

کمیشن نے دموہ ضلع انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی ہے ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اس خط ملنے کے دس دنوں میںیہ دستاویز بھیجنا یقینی بنائے۔ معاملے میں شامل نابالغ لڑکیوں کی برتھ سرٹیفکیٹ ، معاملے کی تفصیلی جانچ رپورٹ اور دیگر ضروری دستاویزات۔ اس پر دموہ کلکٹر ایس کرشن چیتنیا نے کہاکہ مقامی انتظامیہ این سی پی سی آر کو ایک رپورٹ سونپے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN