اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی کا میاں مشرف،کے بعد یوگی کا اکھلیش پرابا جان کا طعنہ، کہاں ہے نشانہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مودی کا میاں مشرف،کے بعد یوگی کا اکھلیش پرابا جان کا طعنہ، کہاں ہے نشانہ
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

آئندہ سال اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ یوپی کے انتخابی موسم میں تمام سیاسی پارٹیاں اپنی کشتی کو پار لگانے کے لیے زور آزمائش کرتی نظر آرہی ہیں۔ ایسے میں پارٹیوں کا ایک دوسرے پر الزام اور جوابی حملوں کا بھی دور شروع ہوگیا ہے ۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پر طنز کرتےہوئے کہاکہمسلم ووٹ لینا چاہتے ہیں لیکن ابا جان سے پریشان ہیں ۔

ایک انٹرویو کے دوران سی ایم یوگی سے سوال پوچھا گیا کہ آپ نے ایک بیان دیا، جس کے بعد اکھلیش یادو بڑے ناراض ہوگئے تھے۔ آپ نے اکھلیش جی کے پتیا جی کے لیے ابا جان لفظ کا استعمال کیا اور انہوں نے کہاکہ یہ صحیح نہیں ہے ۔ میں اس کو سمجھ نہیں پایا؟اس کے جواب میں سی ایم یوگی نے کہاکہ ’ ابا جان سے ان کو کیوںپریشانی ہو رہی ہے؟ آپ مسلم ووٹ لینا چاہتے ہیں لیکن ابا جان سے پریشان ہیں۔

اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے سی ایم یوگی نے کہا کہ کیا یہ ان لیڈروں کے دوہرے کردار کو ظاہر نہیں کرتا؟ انہوں نے بتایا کہ یہ مسئلہ قانون ساز کونسل میں اٹھایا گیا تھا ، پھر… احمد حسن جی قانون ساز کونسل میں اپوزیشن پارٹی کے لیڈر ہیں… میں نے ان سے پوچھا کہ کیا اباجان غیر پارلیمانی لفظ ہے؟ اگر غیر پارلیمانی لفظ ہے تو میں اسے واپس لیتا ہوں۔

بتادیں کہ حال ہی میں ایک نیوز چینل کو دئے گئے انٹرویو کے دوران سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ملائم سنگھ یادو پر تبصرہ کیا تھا۔ انہوں نے رام مندر تعمیر کے موضوع پر بات کرتے ہوئے اکھلیش یادو پر طنز کسا تھا۔ سی ایم یوگی نے کہا تھا کہ ان کے ابا جان تو کہتے تھے پرندہ بھی پر نہیں مار پائے گا، لیکن ہم ایودھیا میں رام مندر بنا رہے ہیں ۔

ان کے اس بیان پر سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پلٹ وار کرتے ہوئے کہاتھا کہ ہمارا آپ کا جھگڑا مسائل کو لے کر ہو سکتا ہے ۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اپنی زبان پر کنٹرول رکھنا چاہئے۔ ورنہ وہ بھی اپنے پیتا جی کے لیے اسی طرح کی زبان سننے کے لیے تیار رہیں۔ جیسا وہ پیتا جی کے لیے بولے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN