اردو
हिन्दी
فروری 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران کی جوابی کارروائی، امریکی ملٹری بیس پر تاہڑ توڑ حملے اسرائیل پر بھی بیلیسٹک میزائل برسائے، حوثی بھی جنگ میں کودے

1 گھنٹہ پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Iran Retaliation US Israel Conflict
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایرانی میڈیا نے تہران سمیت ملک کے کئی شہروں میں دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق تہران کے علاوہ کرمان شاہ، قم، لرستان، کرج اور تبریز ان شہروں میں شامل ہیں 
خبر میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے اپنے حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا ہے۔۔۔۔ تاہم یہ اطلاع ہیکہ سپریم لیڈر اپنے ہیڈکوارٹر میں نہیں ہیں۔ اسی دوران ایران نے اپنا ایر اسپیس بند کردیاہے۔ تہران کے ایرپورٹ پر بھی دھواں نظرآیا۔
ایک اور اطلاع کے مطابق ایران پر اسرائیل اور امریکہ نے کئی میزائیل داغے۔تہران میں کئی مقامات پر دھماکوں کی آواز سنائی دی ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایرانی صدر مسعودپزیشکیان(Masoud Pezeshkian) کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔۔۔ ابھی تک یہ نہیں معلوم ہوا کہ اس حملہ میں ایرانی صدر کو کوئی نقصان پہنچا ہے یا نہیں
دریں اثنا صدر امریکہ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ہم ایران کے میزائل تباہ کریں گے اور ان کی میزائل صنعت کو زمین بوس کر دیں گے¬
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ہم نے بار بار معاہدہ کرنے کی کوشش کی۔ ہم نے واقعی کوشش کی۔‘انھوں نے مزید کہا: ’ہم ایران کے میزائل تباہ کریں گے اور ان کی میزائل صنعت کو زمین بوس کر دیں گے۔ یہ مکمل طور پر تباہ ہو جائے
اچانک حملے کے بعد ایران نے بھی جوابی حملے کا اعلان کر دیا
۔
اس حوالے سے ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے، ردِعمل انتہائی سخت ہو گا۔ایرانی عہدیدار نے کہا کہ ان حملوں کا اختتام اب آپ کے اختیار میں نہیں رہا۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی صدارتی محل اور سپریم لیڈر خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کے قریب 7 میزائل گرے ہیں
تہران کے مضافات اور کئی مقامات سے دھویں کے گہرے بادل اٹھتے دکھائی دیے ہیں، افراتفری کی صورتِ حال دیکھنے میں آ رہی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یورینیم کی افزودگی نہ کرے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں ایران کے مؤقف سے مطمئن نہیں ہیں
خامنہ  ای محفوظ مقام پر منتقل
ایک اہلکار نے رائٹر کو بتایا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای تہران میں نہیں ہیں اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خامنہ ای کو حالیہ دنوں میں عوامی طور پر نہیں دیکھا گیا کیونکہ امریکہ کے ساتھ تناؤ بڑھ گیا ہے۔ لیکن یہ حملہ اس وقت ہوا ہے جب امریکہ نے خطے میں لڑاکا طیاروں اور جنگی جہازوں کا ایک وسیع بیڑہ جمع کیا ہے تاکہ ایران پر اس کے جوہری پروگرام پر معاہدے کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا سکے۔
ایک امریکی اہلکار اور آپریشن سے واقف ایک شخص کے مطابق یہ اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے خلاف مشترکہ آپریشن ہے۔

ٹیگ: India NewsIran ConflictMiddle East WarUS Militaryامریکہ اسرائیل تنازعہایران جوابی حملے خبرحوثی شمولیت خبرمشرق وسطی جنگ خبر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

India Hate Crimes Report January
خبریں

تاکہ ریکارڈ رہے: بھارت نے جنوری میں اقلیتوں کے خلاف 42 نفرت انگیز جرائم دیکھے: رپورٹ

28 فروری
Israel Iran Attack Breaking News
خبریں

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا

28 فروری
AI Courses Career Guide Top
خبریں

کیریئرگائڈ :AI سے متعلق پانچ ٹاپ کورسز :شاندار کیریئر اور پرکشش تنخواہ

27 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Kerala Story 2 Release Stay Court

ہائی کورٹ نے "دی کیرالہ اسٹوری 2” کی ریلیز پر روک لگا دی کہا – "سنسر بورڈ نے اپنا دماغ نہیں لگایا ۔”

فروری 26, 2026
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
VHP Ideological War Statement

وشو ہندو پریشد نے گھر واپسی کو نظریاتی جنگ بتایا، بال وواہ کا دفاع کیا

فروری 18, 2026
Iran Retaliation US Israel Conflict

ایران کی جوابی کارروائی، امریکی ملٹری بیس پر تاہڑ توڑ حملے اسرائیل پر بھی بیلیسٹک میزائل برسائے، حوثی بھی جنگ میں کودے

Modi Israel Gaza Questions Debate

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

Muzaffarnagar House Jihad Controversy

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

India Hate Crimes Report January

تاکہ ریکارڈ رہے: بھارت نے جنوری میں اقلیتوں کے خلاف 42 نفرت انگیز جرائم دیکھے: رپورٹ

Iran Retaliation US Israel Conflict

ایران کی جوابی کارروائی، امریکی ملٹری بیس پر تاہڑ توڑ حملے اسرائیل پر بھی بیلیسٹک میزائل برسائے، حوثی بھی جنگ میں کودے

فروری 28, 2026
Modi Israel Gaza Questions Debate

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

فروری 28, 2026
Muzaffarnagar House Jihad Controversy

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

فروری 28, 2026
India Hate Crimes Report January

تاکہ ریکارڈ رہے: بھارت نے جنوری میں اقلیتوں کے خلاف 42 نفرت انگیز جرائم دیکھے: رپورٹ

فروری 28, 2026

حالیہ خبریں

Iran Retaliation US Israel Conflict

ایران کی جوابی کارروائی، امریکی ملٹری بیس پر تاہڑ توڑ حملے اسرائیل پر بھی بیلیسٹک میزائل برسائے، حوثی بھی جنگ میں کودے

فروری 28, 2026
Modi Israel Gaza Questions Debate

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

فروری 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN