اردو
हिन्दी
جون 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
War Updates Middle East Destruction
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران: ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا آج تیسرا دن ہے۔ امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ادھر خامنہ ای کی موت کے بعد بھی ایران کے میزائل حملوں کی شدت کافی بڑھ گئی ہے ایران کی مسلح افواج کے جوابی حملے جاری ہیں جن میں اسرائیل سمیت تمام خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈوں اور اثاثوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ملٹری واچ میگزین کو متعدد ذرائع سے موصول ہونے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں نے بحرین اور قطر میں فضائی دفاعی ریڈاروں کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا، جس کے بعد 28 فروری کو ایرانی اہداف پر امریکی اور اسرائیلی حملے شروع ہوئے۔ بحرین امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے کا مستقل اڈہ ہے مشرق وسطی قطر میں سب سے بڑی فوجی تنصیب، العدید ایئر بیس، کو اس MIM-104 پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کی صحیح پوزیشنوں کو بے نقاب کیا، اس سے پہلے کہ بعد میں وہاں کم از کم 16 KC-135 فضائی ایندھن بھرنے والے طیارے اور متعدد RC-135 جاسوس طیاروں کی تعیناتی کی تصدیق کی
ادھر کویت کی وزارت دفاع نے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گرنے کی تصدیق کی وزارتِ دفاع کیجانب سے اپنے امریکی اتحادی کے طیارے گِرنے کی وجوہات کے حوالے سے تعاون کیا جا رہا ہے،اسہ کے ساتھ امریکہ کے ایک خطرناک جنگی طیارہ کے مار گرائے جانے کا اعتراف کیا
کویت میں امریکی سفارت خانے پر ایران کا حملہ:ایران اور ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کی جانب سے اسرائیل اور عرب ممالک میں امریکی اہداف پر میزائل حملے جاری ہیں۔ تازہ اپڈیٹ کے مطابق ایران نے کویت میں امریکی سفارت خانے کے احاطے کو نشانہ بنایا ہے، جب کہ اسرائیل اور امریکہ نے ایران میں مختلف اہداف پر بمباری کی۔

ٹیگ: BahrainDubaiIran attack on abu dhabiiran israel war newsiran newsKuwaitWar Updates Middle East

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Khan Sir News
خبریں

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

17 جون
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔
خبریں

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

17 جون
شیو سینا UBT بغاوت
خبریں

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

17 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی نژاد کھلاڑی کی نمائندگی، زیدان اقبال نے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم سجا لیا

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی نژاد کھلاڑی کی نمائندگی، زیدان اقبال نے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم سجا لیا

جون 16, 2026
Rahul Gandhi addressing media with controversial statement on PM Modi’s birthday.

راہل گاندھی کا ’کوٹا کوچ‘: سیاسی ہمدردی یا نئی انتخابی حکمت عملی؟

جون 16, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

شیو سینا UBT بغاوت

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

modi-raises-indian-sailors-safety-issue-before-trump-at-g7-summit

‘بھارتیوں کی بھی جان گئی ہے’، جی-7 اجلاس میں مودی نے ٹرمپ کے سامنے بھارتی ملاحوں کی سلامتی کا معاملہ اٹھا دیا

Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026

حالیہ خبریں

Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

جون 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN