اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان سے کارگو جہاز براہ راست بنگلہ دیش پہنچ گیا،تعلقات میں بہتری کا اشارہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
157
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کئی دہائیوں بعد ایک کارگو جہاز پاکستان سے براہ راست بنگلہ دیش پہنچا ہے، جہاں اس پر لدے کنٹینر اتارے گئے۔ دونوں ممالک کئی دہائیوں پر مشتمل کشیدہ تعلقات کے بعد ان میں بہتری لانے کی کوشش کر رہے ہیں
بنگلہ دیش اور پاکستان سن 1971 کی خونریز جنگ کے بعد الگ ہو گئے تھے اور اس کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کے حریف ملک بھارت  کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کر لیے تھے۔ لیکن حال ہی میں ڈھاکا کے نئی دہلی کے ساتھ تعلقات اُس وقت کشیدہ ہو گئے، جب اگست میں طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں نے بنگلہ دیش کی ”مطلق العنان رہنما‘‘ شیخ حسینہ کا تختہ الٹ دیا اور وہ ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھارت فرار ہو گئیں۔بنگلہ دیش میں اس حکومتی تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان کے ڈھاکا کی نئی حکومت سے تعلقات میں بہتری پیدا ہوئی ہے اور براہ راست دو طرفہ تجارت کا آغاز کیا گیا ہے۔ آج بروز اتوار تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان سے روانہ ہونے والا ایک کارگو جہاز براہ راست بنگلہ دیش پہنچا۔
کنٹینروں سے لدھا 182 میٹر لمبا  کارگو جہاز کراچی سے بنگلہ دیش کے بندرگاہی شہر چٹاگانگ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ اس جہاز پر پانامہ کا پرچم لہرا رہا تھا اور اس کا نام ”یوآن ژیانگ فازان‘‘ ہے
چٹاگانگ بندرگاہ کے ایک اعلیٰ اہلکار عمر فاروق نے اتوار کو نیوز ایجنسی اے ایف پی کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جہاز نے 11 نومبر کو اپنا سامان اتار لیا تھا۔
ڈھاکا میں پاکستان کے سفیر سید احمد معروف نے بنگلہ دیشی سوشل میڈیا پر اُس وقت بڑے پیمانے پر بحث چھیڑ دی، جب انہوں نے ڈاکنگ کے بعد کہا کہ براہ راست جہاز رانی کا راستہ پورے خطے میں تجارت کو بڑھانے کے لیے ”ایک بڑا قدم‘‘ ہے۔ پاکستانی ایلچی نے فیس بک پر لکھا کہ یہ راستہ ”دونوں اطراف کے کاروبار کے لیے نئے مواقع کو فروغ دے گا۔‘‘چٹاگانگ بندرگاہ کے حکام نے بتایا ہے کہ کارگو جہاز پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے سامان لایا تھا، جس میں بنگلہ دیش کی گارمنٹس کی صنعت کے لیے خام مال اور بنیادی کھانے پینے کی اشیاء شامل تھیں۔
بنگلہ دیش نے ستمبر میں پاکستانی سامان پر درآمدی پابندیوں میں نرمی کی تھی۔ قبل ازیں پاکستان سے برآمد کی جانے والی اشیا کا معائنہ لازمی ہوتا تھا، جس کے نتیجے میں طویل تاخیر ہوتی تھی۔
 قبل ازیں بنگلہ دیش جانے سے پہلے پاکستانی سامان کو عام طور پر سری لنکا، ملائیشیا یا سنگاپور میں فیڈر ویسلز پر آف لوڈ کرنا پڑتا تھا۔ اس سے وقت کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش پہنچائے جانے والے سامان کی لاگت میں بھی اضافہ ہو جاتا تھا  (ڈی ڈبلیو)

ٹیگ: Bangladeshcargo shipimprovedpakistanrelations

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN