اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھاگوت کا دعویٰ،ساورکر مسلمانوں کے دشمن نہیں تھے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھاگوت کا دعویٰ،ساورکر مسلمانوں کے دشمن نہیں تھے
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ویر ساورکر کے ہندوتوا نظریے نے کبھی بھی لوگوں کو ان کی تہذیب و ثقافت اور دیوتا کی پوجا کرنے کے طریقہ کار کی بنیاد پر فرق نہیں کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ساورکر کہتے تھے کہ ہم فرق کیوں کرتے ہیں؟ ہم ایک ہی مادر وطن کے بیٹے ہیں، ہم آپس میں سب بھائی بھائی ہیں۔ عبادت کے مختلف طریقے ہمارے ملک کی روایت رہے ہیں۔ ہم مل کر ملک کے لیے لڑ رہے ہیں‘‘۔

موہن بھاگوت نے ان خیالات کا اظہار نئی کتاب ’ویر ساورکر: دی مین ہاوڈ کوڈ روڈ ٹو پارٹیشن‘ کے رسم اجرا کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔ آر ایس ایس کے سربراہ نے کہا کہ ساورکر نے اردو میں بہت سی غزلیں بھی لکھی ہیں۔ اس طرح وہ مسلمانوں کے دشمن نہیں تھے۔

انھوں نے کہا کہ کئی لوگوں نے ہندوستانی سماج میں ہندوتوا اور اتحاد کے بارے میں بات کی، یہ صرف اتنا تھا کہ ساورکر نے اس کے بارے میں ہمیشہ اور بھرپور انداز میں بات کی اور اب اتنے سال کے بعد یہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ اگر ہر کوئی اس طرح بات کرتا تو ملک کی کوئی تقسیم نہ ہوتی۔ تقسیم کے بعد پاکستان ہجرت کرنے والے مسلمانوں کا اُس ملک میں کوئی وقار نہیں ہے، کیونکہ وہ ہندوستان سے تعلق رکھتے تھے۔

بھاگوت نے کہا کہ ہمارے ایک ہی آباؤ اجداد ہیں، صرف ہماری عبادت کا طریقہ کار مختلف ہے اور ہم سب کو ہماری سناتن دھرم کی لبرل ثقافت پر فخر ہے۔ یہ ورثہ ہمیں ترقی کی طرف لے جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم سب یہاں مل کر رہ رہے ہیں‘‘۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ چاہے یہ ساورکر کا ہندوتوا ہو یا ویویکانند کا ہندوتوا ، سب ایک جیسے ہیں کیونکہ وہ سب ایک ہی ثقافتی قوم پرستی کے بارے میں بات کرتے تھے، جہاں لوگوں کو ان کے نظریے کی بنیاد پر فرق نہیں کیا جاتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Drone Attack Claim News
خبریں

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

12 مارچ
Uttam Nagar Jamiat Delegation News
خبریں

مفتی عبد الرازق کی قیادت میں اتم نگر کے مسئلہ پر جمعیۃ کے وفد کی ڈی سی پی سے ملاقات

12 مارچ
Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Uttam Nagar Jamiat Delegation News

مفتی عبد الرازق کی قیادت میں اتم نگر کے مسئلہ پر جمعیۃ کے وفد کی ڈی سی پی سے ملاقات

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026

حالیہ خبریں

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026
Uttam Nagar Jamiat Delegation News

مفتی عبد الرازق کی قیادت میں اتم نگر کے مسئلہ پر جمعیۃ کے وفد کی ڈی سی پی سے ملاقات

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN