اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملزم طاہر حسین نے کہا ،میں خود فساد سے متاثر ہوا، وکیل کے مضبوط دلائل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ملزم طاہر حسین نے کہا ،میں خود فساد سے متاثر ہوا، وکیل کے مضبوط دلائل
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

عام آدمی پارٹی سے معطل کونسلر طاہر حسین نے فروری 2020 میں دہلی میں ہوئے فسادات کے سلسلے میں عدالت کے سامنے اپنا موقف رکھا ہے ۔ طاہر کے وکیل نے کہاکہ عدالت کو گمرہ کیا جا رہاہے اوران کے مؤکل دہلی فسادات کے شکار بنے ہیں۔ اس سے پہلے بھی طاہر حسین نے کہا تھا کہ وہ بے قصور ہیں ۔ طاہرکی جانب سے پیش ہوئے ایڈووکیٹ رضوان اور استغاثہ فریق کے وکیل نے ایڈیشنل سیشن جج وریندر بھٹ کے سامنے اپنے دلائل کو پیش رکھا ۔

اس معاملے میں اجے کمار جھا نامی شخص نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی کہ وہ فسادیوں کی بھیڑ کے ذریعہ طاہر حسین کی چھت سے پھینکے گئے پتھروں، پٹرول بموں کی وجہ سے وہ زخمی ہوگیا تھا ۔ یہ واقعہ 25 فروری کا ہے ۔ استغاثہ فریق نے عدالت سے کہاکہ طاہر اس کی مخالفت نہیں کررہا تھا بلکہ فسادیوں کی مدد کررہا تھا ۔

جبکہ رضوان نے کہا کہ فسادی ان کے مؤکل کےگھر پہنچ گئے تھے اورطاہر نے فسادیوں سے پٹرول بم پھینکنے کے لیے نہیں کہا تھا۔ اگرآپ استغاثہ کی ویڈیو دیکھیں تو طاہر گھر کے پاس ایک پارکنگ میں لگی آگ کو بجھا رہا تھا۔ اس پر استغاثہ نے کہا کہ ویڈیو بنانے والا شخص علاقے میں آتشزدگی کی بات کر رہا ہے اور یہ بھی کہہ رہا ہے کہ اس کے پیچھے طاہر حسین کا ہاتھ ہے۔

رضوان نے کہا کہ جس شخص نے ویڈیو بنائی جسے استغاثہ نے رکھا اور کہا کہ طاہر اس میں ہے، پولیس نے اسے اس کیس میں گواہ تک نہیں بنایا۔ انہوں نے کئی ویڈیوز عدالت کے سامنے رکھ کر کہا کہ طاہر علاقے کے اے سی پی سے بات کر رہا ہے اور اس دوران پولیس کی بھاری نفری ان کے گھر کے قریب موجود تھی۔

رضوان نے کہا، ’میرا مؤکل اس معاملے میں خود ہی شکار ہے اور پردیپ نامی شخص، جس کی پارکنگ میں آگ لگی تھی، خود پتھراؤ میں ملوث تھا۔ پردیپ اس معاملے میں گواہ ہے لیکن اس پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ رضوان نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے طاہر حسین کو گھر سے نکال کر گھر پر قبضہ کر لیا ہے۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ طاہر کا جے این یو لیڈر عمر خالد سے کبھی کوئی رابطہ نہیں رہا۔

انہوں نے عدالت کو بتایا کہ فسادات کی سازش جامعہ سے شروع ہوئی اور چاند باغ تک چلی۔ دریں اثنا، پولیس نے بہت سی اہم باتوں پر بات نہیں کی ہے جیسے کچھ لیڈروں کی تقاریر وغیرہ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Gas Cylinder Black Market News
خبریں

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

12 مارچ
Iran Drone Attack Claim News
خبریں

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

مارچ 12, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN