اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش‌نے چچا کی طرف بڑھایا محبت کا ہاتھ ،گٹھ بندھن‌کرنے کا اعلان

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش‌نے چچا کی طرف بڑھایا محبت کا ہاتھ ،گٹھ بندھن‌کرنے کا اعلان
106
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

دیوالی پر اکھلیش یادوچچا شیوپال یادو کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ سال 2022 میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی چچا شیوپال یادو کی پارٹی اور سبھی چھوٹی اور علاقائی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرے گی۔ چچا کا پورا احترام ہوگا، ہم چچا کا زیادہ سے زیادہ احترام کریں گے۔ بی جے پی حکومت میں مہنگائی سے سب پریشان ہیں، ہر چیز میں مہنگائی ہے۔ کسان، نوجوان سب پریشان ہیں۔ بی جے پی حکومت کسانوں کو کھاد تک نہیں دے پا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی سماجوادی پارٹی حکومت کے کاموں کا افتتح کر رہے ہیں۔

چچا-بھتیجے میں یوپی کے گزشتہ اسمبلی انتخابات کے وقت سے ناراضگی کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ اس ناراضگی کا خاتمہ ملائم سنگھ یادو کے یوم پیدائش پر ہوسکتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شیوپال یادو، نیتا جی کے یوم پیدائش کو آخری امید کے طور پر دیکھ رہے تھے، جو 22 نومبر کو ہے۔ اس سے پہلے ہی اکھلیش یادو نے اتحاد کا اعلان کرکے تمام قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کانپور سے اور ان کے چچا شیوپال یادو متھرا ورنداون سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرچکے ہیں، لیکن ابھی دونوں الگ الگ راستوں پر چل رہے ہیں۔ کارکنان کے من میں بھی سوال اٹھا رہا تھا کہ کیا چچا-بھتیجے کی مسلسل چل رہی گاڑی کیا 22 نومبر کو ہی ایک پلیٹ فارم پر رکے گی، لیکن اکھلیش یادو نے اب شیو پال کے ساتھ ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اس سے قبل اترپردیش میں ایک ایسا دور تھا، جب سماجوادی پارٹی سے لے کر حکومت تک میں شیوپال یادو کا رعب دکھائی دیتا تھا۔ سال 2017 کے اسمبلی انتخابات میں اکھلیش سے دوریاں بڑھ گئیں اور اس کے بعد انہوں نے اپنی نئی جماعت کی تشکیل کرلی۔ حالانکہ ان کے قریبی رہے تمام لیڈر سماجوادی پارٹی میں یا تو حاشیے پر چلے گئے یا تو شیوپال کی پارٹی میں رکنیت حاصل کرلی۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے چچا شیو پال یادو کئی عوامی مقامات اور انٹرویو میں بار بار یہ بات کہہ چکے ہیں کہ ہماری پارٹی کے بغیر اترپردیش میں کسی بھی پارٹی کی حکومت نہیں بنے گی۔ اب اتحاد سے متعلق فیصلہ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو کرنا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
خبریں

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

12 مارچ
4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN