اردو
हिन्दी
مارچ 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم لڑکے سے ملنے پر الکا لانبا کو مارنے کی دھمکی‘مقدمہ درج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
مسلم لڑکے سے ملنے پر الکا لانبا کو مارنے کی دھمکی‘مقدمہ درج

alka-lamba

55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آبادکے ایک مندر میں پانی پینے کو لے کر پیٹے گئے مسلم لڑکے کا ویڈیو ملک بھر میں وائرل ہونے کے بعدمعاشرہ شرمندہ ہو رہاہے۔وہیں پیٹے گئے لڑکے سے ملنے اور اس کی مدد کرنے والوں کا بھی تانتا لگا ہوا ہے۔ دہلی کے چاندنی چوک اسمبلی حلقہ سے سابق ایم ایل اے اور کانگریس لیڈر الکا لانبا بھی پیر کے روز متاثرہ کے گھر پہنچیں اور کنبہ کے افراد سے ملاقات کی اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔

الکا لانبا کےمتاثرہبچے سے ملنے پر انتہاپسند ہندوتوعناصر مشتعل ہوگئے کہ انہوں نے سابق ایم ایل اے اور ایک خاصکمیونٹی کو کھلے عام دھمکیاں بھی دیں۔ الکا لانبا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ملزم نوجوان کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ جو اب بہت وائرل ہو رہا ہے۔

لانبا کی طرف سے شیئر کردہ ویڈیو میں نوجوان یہ کہہ رہا ہے دہلی کی منہ بولی میاں خلیفہ کی بہن الکا لانبا بھی اس کو بھی بتائیں۔ 1700 بھائی ہیں ہم ،ڈاسنہ ، غازی آباد مندر چھوڑ و ، آس پاس بھی کوئی آیا ہم اسے چھوڑیں گے نہیں۔ ہم سر قلم نہیں کرتے ، ہم سر سمیت جسم کو غائب کردیتے ہیں۔ اس کے بعد یہ نوجوان مسلمانوں کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہتا ہےکوئی جالی دار ٹوپی یا پاجامہ والا ہوتو آکر دکھائو بھائی۔
اس نوجوان نے اپنی ویڈیو میں دعوی کیا ہے کہ ، وہ بجرنگ دل کی مہاکال ٹیم سے ہے اور ہماری ٹیم پورے ہندوستان کی ایک خطرناک ٹیم میں سے ایک ہے۔ اس نوجوان کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے ، لوگ پولیس سے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ، الکا لانبا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے ،ڈاسنہ ، غازی آباد کیسے چلی گئی؟ بزدلوں آسام میں ہوںہمت ہے تو آجائو،ورنہ میں کل دہلی پہنچ رہی ہوں۔میں دہلی بیٹھے تمہارے باپ سے بھی نہیں ڈرتی پھر یوپی والا تمہارا باپ کس کھیت کی مولی ہے۔ جئے شری رام ، جئے مہاکال ، جئے بجرنگ بلی۔

الکا لانبا کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے غازی آباد پولیس نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ، مذکورہ ویڈیو کی بنیاد پر 153a 295a 505 اور 504 آئی پی سی اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جائےگی۔
الکالانبا نے غازی آباد پولیس کا شکریہ لکھا ، قانونی کارروائی پر غازی آباد پولیس کا شکریہ۔ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی گرفتاری اور جیل بھیجی جانے والی تصاویر بھی پولیس کے ذریعے شیئر کی جائیں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Media Controversy News
خبریں

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

07 مارچ
Trump Strategy Failure News
خبریں

سابق را چیف نے کہا ‘ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ، ایرانی مرنے سے نہیں ڈرتے۔امریکیوں کو جان پیاری

07 مارچ
Overview of the rise of young leadership and political change in Nepal.
خبریں

نیپال میں Gen Zکی سرکار، عوام نے پرانے چہرے مسترد کردئے،بلین شاہ بن سکتے ہیں پی ایم

07 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Media Controversy News

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

Trump Strategy Failure News

سابق را چیف نے کہا ‘ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ، ایرانی مرنے سے نہیں ڈرتے۔امریکیوں کو جان پیاری

Overview of the rise of young leadership and political change in Nepal.

نیپال میں Gen Zکی سرکار، عوام نے پرانے چہرے مسترد کردئے،بلین شاہ بن سکتے ہیں پی ایم

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Media Controversy News

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

مارچ 7, 2026
Trump Strategy Failure News

سابق را چیف نے کہا ‘ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ، ایرانی مرنے سے نہیں ڈرتے۔امریکیوں کو جان پیاری

مارچ 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN