اردو
हिन्दी
اپریل 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یحییٰ سنوار کی مبینہ ہلاکت : اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ خوفزدہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ کو حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مبینہ ہلاکت کے بعد پریشانی لاحق ہو گئی ہے کہ یرغمالیوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔ ایناو زنگاؤکر جو 24 سالہ اسرائیلی یرغمالی کے والد ہیں نے کہا ‘سنوار کو ہلاک کر کے ہم نے سکور تو حاصل کر لیا ہے لیکن اب میرے بیٹے اور دوسرے یرغمالیوں کی جانیں مزید خطرے میں ہیں۔ ‘
ایک ویڈیو پیغام میں زنگاؤکر نے کہا ‘اگر ہم ان کی جانیں نہیں بچاتے اور ان سب کو واپس گھروں میں نہیں لاتے تو اس جنگ کا حقیقی اختتام نہیں ہوگا اور یہ فتح مکمل فتح نہیں ہوگی۔ ‘
ایک اور یرغمالی کے والد اورنا اور والدہ رونن نیوٹرا نے کہا ‘یہ تمام کوششیں حماس کی قید میں موجود یرغمالیوں کی رہائی پر مرکوز ہیں۔’ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی و امریکی حکومت یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جو بھی ضروری معاہدہ ہے وہ کرے۔ کیونکہ جس سنوار کو معاہدے کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا گیا تھا، وہ اب زندہ نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کہ ہم جنگ کے ایک ایسے موڑ پر ہیں جہاں سب کچھ حاصل کر لیا گیا ہے لیکن ابھی تک یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی
دریں اثنا اسرائیلی اخبار "يديعوت احرونوت” کے مطابق اس بات کی توقع کی جا رہی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار کی لاش کو مذاکرات کے "کارڈ” کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔
اخبار کے مطابق اسرائیلی ذمے داران کا اندازہ یہ ہے کہ قیدیوں کے سمجھوتے کے حوالے سے مذاکرات کا معاملہ السنوار کی ہلاکت کے بعد غزہ کی پٹی کے بیرون موجود حماس کی قیادت کی طرف منتقل ہو چکا ہے۔ اس طرح معاہدے تک پہنچنے کے مواقع بڑھ گئے ہیںاخبار نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل یرغمالیوں کی کچھ تعداد کے مقابل السنوار کی لاش واپس کرنے پر آمادہ ہو سکتا ہے ، اگر تل ابیب کو یہ پیش کش کی گئی

ٹیگ: یحییٰ سنوار، حماس ، اسرائیلی یرغمالیوں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN