اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کو بچانے کے لئے امریکہ سرگرم،غزہ،لبنان میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ غزہ اور لبنان کی جنگوں کے خاتمے کیلئے ہونیوالے معاہدوں پر پیش رفت کے لئے سینئر امریکی حکام اسرائیل روانہ ہوچکے ہیں، اسرائیل لبنان کشیدگی پر امریکی نمائندہ خصوصی آموس ہوچسٹین اور مشرق وسطیٰ کیلئےوائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیدار بریٹ میک گرک اسرائیل کیساتھ مذاکرات کی قیادت کرین گے، برطانوی نیوز ایجنسی نے اس سے قبل بتایا تھا کہ امریکا نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان 60روزہ جنگ بندی کوششوں کے لئے کام شروع کر دیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بتایا کہ اسرائیل نے شمالی غزہ میں رہائشی عمارت پر حملے کا مناسب جواب نہیں دیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت 100سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے تھے ،فرانس نے بھی اس حملے کی شدید مذمت کی ہے فرانسیسی حکومت نے اسپتالوں اور رہائشی عمارتوں پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے شمالی غزہ کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ۔حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ نیتن یاہو ڈرون حملے میں بچ گئے، اب نہیں  بچیں گے۔شمالی غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مزید 20فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، لبنان میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت15افراد شہید ہوگئے ، لبنان میں سرافند، ہیرت سیدہ اوربعلبک کو نشانہ بنایا گیا، بعلبک سے ہزاروں افراد کا انخلا ہوا ہے ۔حزب اللہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے تین فوجی اڈوں کو ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے ، ان کے مطابق حدیرہ کے مشرق میں، عین شیمر ایئر فیلڈ کیساتھ ساتھ حیفہ کے جنوب میں الیاکیم کیمپ اور ایکڑ کے شمال میں شراگا بیس میں صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، عراق سے اسرائیلی فوجی سازوسامان بنانے والی فیکٹری پر ڈرون حملہ ہوا ہے ، اسرائیلی حکام کے مطابق وہ اس ڈرون کا پتہ لگانے میں ناکام رہے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں کو بتایا کہ دونوں "لبنان میں ایک سفارتی حل کے ساتھ ساتھ غزہ میں تنازع کو ختم کرنے کے طریقوں سمیت دیگر مسائل پر بات کرنے کے لئے اسرائیل کا دورہ کر رہے ہیں۔”واشنگٹن نے جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر زور دینے سے گریز کیا ہے۔ملر نے کہا کہ ہم بالآخر جنگ بندی دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ "ہم ایک ایسی سفارتی قرارداد دیکھنا چاہتے ہیں جو لبنان اور اسرائیل دونوں میں شہریوں کو اپنے گھروں کو لوٹنے کی اجازت دے

ٹیگ: americaGaza and LebanonIsrael

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN