اردو
हिन्दी
مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بتی گل کا پروگرام بہت کامیاب، بورڈ کا دعویٰ ،مسلمانوں اور اہل وطن کا مشکور

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، یکم مئی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک پر ’’بتی گل‘‘ کا پروگرام ( 30؍اپریل 2025) غیر معمولی طور پر کامیاب رہا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان و تحفظ اوقاف مہم کے کنوینر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کہا ’’ پورے ملک سے جو خبریں موصول ہوئی ہیں وہ بڑی ہی حوصلہ افزاء ہیں۔ نہ صرف مسلم محلوں میں گھروں، دکانوں، کارخانوں، بازار اور کاروباری مراکز میں 15 منٹ تک مکمل بلیک آؤٹ رہا بلکہ برادران وطن نے بھی اس میں شرکت کرکے مسلمانوں کے ساتھ اتحاد و یکجہتی کا غیر معمولی مظاہرہ کیا۔ یہاں تک کہ مساجد میں بھی عین عشاء کی نماز کے وقت لائٹ آف رہی۔ کیا شیعہ کیا سنی، کیا دیوبندی کیا بریلوی، بتی گل کے پروگرام میں سب کی مکمل شمولیت رہی۔ بعض وہ لوگ بھی جو اس علامتی پروگرام کے معترض تھےلیکن ملت کے اتحاد و یکجہتی کی خاطر اس مظاہرہ میں شامل ہوکر’’پیوستہ رہ شجر سے، امید بہار رکھ‘‘ کا منظر پیش کیا۔
بلیک آؤٹ کےاس مظاہرہ نے مرکزی حکومت کو بھی ایک واضح پیغام دیا ہے۔ جن حاشیہ برداروں اور کرایے کے ٹٹوؤں کے ساتھ وہ اچھل کود کررہی تھی، ان کی حقیقت اور حیثیت بھی اس پر عیاں ہوگئی۔اب بھی وقت ہے کہ حکومت اپنی فاش غلطی کا اعتراف کرلے اور ان سیاہ، تفریق پر مبنی اور دستور کے بنیادی حقوق و اسپرٹ سے متصادم ترمیمات کو واپس لے کر ذمہ دار حکومت ہونے کا ثبوت دے۔
انہوں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے پوری امت مسلمہ ہندیہ ، ملک کے اقلیتی طبقات، سول سوسائٹی موومنٹس، دلت، آدی باسی اور او بی سی طبقات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا کہ ان تمام حضرات و خواتین اور نوجوان دوستوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے غیر معمولی محنت و جوش و خروش کا مظاہرہ کیا، جس کے خوشگوار اثرات و نتائج سامنے آئے۔ انہوں نے کہا ’’مجھے یقین ہے کہ آئندہ بھی آپ بورڈ کی آواز پر لبیک کہتے رہیں گے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کہ وقف قانون میں کی گئیں یہ غیرقانونی اور دستور مخالف ترمیمات واپس نہیں لے لی جاتیں‘‘۔
ڈاکٹر الیاس نے مسلمانوں سے کہا آپ کے جن غیر مسلم دوستوں اور احباب نے اس پروگرام میں حصہ لیا ان کا شکریہ ضرور ادا کریں۔

ٹیگ: Battigulclaims boardprogramsuccessful

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Islamophobia News
خبریں

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

17 مارچ
Netanyahu Alive Video Controversy News
خبریں

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

17 مارچ
Iran Indian Ships Hormuz News
خبریں

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

17 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

مارچ 17, 2026
Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN