اردو
हिन्दी
فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگال: مرشد آباد میں وقف قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد، مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا دی۔حالات قابو میں

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکتہ:مغربی بنگال کے مرشد آباد میں وقف بل کو واپس لینے کے مطالبے پر جاری احتجاج پرتشدد ہو گیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا۔ اس دوران ہجوم نے پولیس کی کئی گاڑیوں پر  مبینہ طور پر حملہ کیا۔  این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشتعل افراد نے پولیس کی کئی گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ علاؤہ ازیں  پولیس کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی ان پر پتھراؤ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگی پور پی ڈبلیو ڈی گراؤنڈ سے اقلیتی کمیونٹی کی جانب سے وقف بل کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک احتجاجی مارچ نکالا گیا۔ جیسے ہی یہ مارچ جنگی پور سے عمر پور کی طرف نیشنل ہائی وے-12 کو بلاک کرنے کے ارادے سے بڑھا تو پولیس نے انہیں روک دیا۔ اس کے بعد ان کی پولیس سے جھڑپ ہوئی۔ہجوم نے پولیس کی کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ اس کے علاوہ بنیا پور اور عمر پور علاقوں میں بھی بڑی تعداد میں گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ جھڑپ نے پرتشدد شکل اختیار کر لی، پولیس کو آدھے گھنٹے سے زیادہ کے لیے علاقہ چھوڑنا پڑا۔اس کے بعد جنگی پور او سی اور جنگی پور پولیس سپرنٹنڈنٹ کی قیادت میں پولیس کی ایک بڑی ٹیم صورتحال پر قابو پانے کے لیے پہنچی۔
ادھر خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق مرشد آباد کے جنگی پور میں وقف (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سڑک بلاک کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے انہیں روکا تو مظاہرین کا غصہ بڑھ گیا۔ مظاہرے نے پرتشدد شکل اختیار کر لی۔ اس کے بعد مظاہرین نے پولیس کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کی اور اسے آگ لگا دی۔ پولیس نے حالات پر قابو پانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔

ٹیگ: murshidabadprotestersvhicles on firevoilenceWaqf Bill

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition
خبریں

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

11 فروری
Vande Mataram Mandatory Govt Order
خبریں

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

11 فروری
Shafiqur Rahman Jamaat Journey
خبریں

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

11 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN