اردو
हिन्दी
جنوری 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار الیکشن:وی آئی پی کے مکیش سہنی کو ایک بھی "قابل” مسلم چہرہ نہیں ملا

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Mukesh Sahani Muslim candidate remark
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دربھنگہ: نائب وزیراعلی بننے کے دعویدار اور صرف دو فیصد ووٹ رکھنے والے وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ مکیش سہنی نے اپنی پارٹی سے ایک بھی مسلم امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے اور ان کا ووٹ حق سے مانگ رہے ہیں ـ آج انہوں نے دربھنگہ میں پارٹی کے مرکزی دفتر کے افتتاح کے موقع پر مہاگٹھ بندھن (گرینڈ الائنس) کے کارکنان سے خطاب کیا اور ضلع دربھنگہ کی 10 اسمبلی سیٹوں پر پارٹی کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔
وی آئی پی کی طرف سے کسی بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہ دئے جانے کے سوال پر مکیش سہنی نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے تمام مذہب اور ذات کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی، لیکن مسلم سماج سے کوئی مناسب چہرہ نہیں ملا، اسی لیے کسی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بار بہار میں مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے جا رہی ہے۔انہوں نے موجود کارکنان سے اپیل کی کہ مہاگٹھ بندھن کے امیدواروں کو دربھنگہ کی 10 اسمبلی سیٹوں پر جتوائیں۔ سہنی نے زور دے کر کہا کہ عوام اس بار فرقہ وارانہ یا ذات پات کی بنیاد پر نہیں، بلکہ ترقی اور عزت کے ایشوز پر ووٹ کریں گے۔وی آئی پی پارٹی 15 سیٹوں پر انتخابات لڑ رہی ہے، لیکن ایک بھی مسلم امیدوار کو میدان میں نہیں اتارا گیا۔ اس پر مکیش سہنی نے کہا کہ ہم نے پوری کوشش کی کہ سب کو نمائندگی دی جائے، لیکن موزوں مسلم امیدوار نہ ملنے کی وجہ سے ٹکٹ نہیں دیا جا سکا۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ تمام ذات اور مذہب کے لوگ پارٹی کا ساتھ دے رہے ہیں۔

ٹیگ: biharElectionsMukesh SahaniMuslim candidatesVIP partyالیکشنبہارمسلم امیدوارمکیش سہنیوی آئی پی پارٹی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سپریم کورٹ ٹیرر فنڈنگ سماعت
خبریں

خزانہ کھولیں، اسپیشل کورٹ قائم کریں…’ سپریم کورٹ نے ٹیرر فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران حکومت سے یہ کیوں کہا؟

21 جنوری
سناتن دھرم ہیٹ اسپیچ فیصلہ
خبریں

سناتن دھرم پر تبصرہ ہیٹ اسپیچ ہے: مدراس ہائی کورٹ، اور دیگر زہریلے بیان؟

21 جنوری
Supreme Court Hate Speech Case
خبریں

سپریم کورٹ نے ہیٹ اسپیچ کے مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا، بیشتر درخواستیں بند کر دیں۔پوری بحث پڑھیں

21 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
سپریم کورٹ ٹیرر فنڈنگ سماعت

خزانہ کھولیں، اسپیشل کورٹ قائم کریں…’ سپریم کورٹ نے ٹیرر فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران حکومت سے یہ کیوں کہا؟

سناتن دھرم ہیٹ اسپیچ فیصلہ

سناتن دھرم پر تبصرہ ہیٹ اسپیچ ہے: مدراس ہائی کورٹ، اور دیگر زہریلے بیان؟

Supreme Court Hate Speech Case

سپریم کورٹ نے ہیٹ اسپیچ کے مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا، بیشتر درخواستیں بند کر دیں۔پوری بحث پڑھیں

India Bangladesh Minority Advice

بھارت اپنی اقلیتوں کا خیال رکھے،بنگلہ دیش کا ‘مشورہ’ جماعت اسلامی کا بی جے پی سے موازنہ کیا،

سپریم کورٹ ٹیرر فنڈنگ سماعت

خزانہ کھولیں، اسپیشل کورٹ قائم کریں…’ سپریم کورٹ نے ٹیرر فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران حکومت سے یہ کیوں کہا؟

جنوری 21, 2026

حالیہ خبریں

سپریم کورٹ ٹیرر فنڈنگ سماعت

خزانہ کھولیں، اسپیشل کورٹ قائم کریں…’ سپریم کورٹ نے ٹیرر فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران حکومت سے یہ کیوں کہا؟

جنوری 21, 2026
سناتن دھرم ہیٹ اسپیچ فیصلہ

سناتن دھرم پر تبصرہ ہیٹ اسپیچ ہے: مدراس ہائی کورٹ، اور دیگر زہریلے بیان؟

جنوری 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN