اردو
हिन्दी
مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بورڈ نے مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی سے بھی قدم واپس کھینچے؟،صرف ‘عظیم الشان تاریخ ساز’ جلسے ہوں گے

1 مہینہ پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بورڈ نے مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی سے بھی قدم واپس کھینچے؟،صرف ‘عظیم الشان تاریخ ساز’ جلسے ہوں گے
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی 3فروری (آر کے بیورو)
ہندوستانی مسلمانوں کے اکلوتے,باوقار مشترکہ پلیٹ فارم مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذرائع سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ،اس سے پتہ چلتا ہے بورڈ کی اعلی قیادت اندرونی سطح پر مختلف قسم کے اندیشوں کے ساتھ تذبذب میں مبتلا ہے اور اس کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ چوطرفہ دباؤ اور مسائل کے بوجھ تلے کیا ترجیحات ہوں اور مسلم کمیونٹی سے کس بنیاد پر مزید قربانی کا مطالبہ کرے ـ
اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے اوقاف تحریک کے تحت جن اقدامات کا اعلان کیا تھا ان میں سے کئی پوری تیاری نہ ہونے کی بنا پر ملتوی کیے جاتے رہے ،جس سے اضطراب پیدا ہوا، مثلاً گرفتاریاں دینے کا اعلان تھا جس نے نچلی سطح تک کمیونٹی کو جوش وخروش سے بھردیا تھا کہ آخر لیڈرشپ قربانی دینے کے لیے آگے آئی ـ مگر اسے بعد ازاں ٹال دیا گیا ،التوا کو کافی وقت گزر گیاـ کوئی اعلان اس بابت تاحال نہیں کیا گیا ہے ـ لگتا یہی ہے بورڈ کی معزز قیادت نے جو وقف کی خاطر سرکٹانے کی بات آن ریکارڈ کررہی تھی،خاموشی اختیار کرلی ہے ،یعنی صرف قائدین کی گرفتاری دینے کا فیصلہ اب روڈ میپ پر نہیں ہے ، ویسے بھی ماہ شعبان چل رہا ہے ،پھر رمضان ہیں چنانچہ اس عرصہ کے دوران ایسا کوئی ‘مجاہدہ’ خارج ازامکان ہےـ بورڈ کے نزدیکی ذرائع کہناہے کہ اب کوئی گرفتاری نہیں دی جائے گی ـ
اگلی خبر تو اس سے بھی بڑی ہے اور وہ یہ ہے کہ بورڈ نے بڑے عزم کے ساتھ دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں اوقاف بچاؤ احتجاجی ریلی کا اعلان کیا تھا ،پہلے یہ بہار الیکشن کے آس پاس ہونے والی تھی پھر اسے عید بعد تک ملتوی کردیا گیا تھاـ اب خبر آرہی ہے کہ حالات کے جبر اور حکومت کے تیور و عدلیہ کے مزاج کوہڑھ کر مجوزہ ریلی کے انعقاد سے ہاتھ کھڑے کرلیے ہیں ـ ایک اور وجہ بورڈ میں شریک بعض بڑی جماعتوں کے تحفظات اور سرد رویہ بھی ہے ہیں ،بورڈ کے کچھ پروگراموں میں ان کی عدم شرکت یا نیم دلی سے شرکت نے بورڈ کی قیادت کا دل اور ہمت کو توڑ دیا ہے ـ کیونکہ بورڈ کے نہ اپنے وسائل ہیں اور نہ ہی افرادی قوت وہ رکن جماعتوں کی مدد سے چلتا ہے ،اکیلے اس کے بس کا نہیں کہ وہ ریلی تو بہت دور کی بات ہے کوئی دھرنا بھی آرگنائز کرلے ـ
فی الحال بورڈ کے کرتا دھرتا ریلی پر بات کرنے کو تیار نہیں ہیں ـلیکن یہ تقریباً طے ہے کہ ریلی بھی نہیں ہوگی ـ مگر کیوں نہیں ہوگی؟ اس کا جواب بھی ہے ـ دراصل سپریم کورٹ نے جب امید پورٹل معاملہ میں سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے آخری وقت میں کی گئی بورڈ کی درخواست کو مسترد کردیا اور نہ ہی سرکار نے ایک سال کی مدت بڑھانے کی بورڈ کے وفد کی اپیل پر غور کیا تو بورڈ کی سمجھ میں آگیا کہ وقف تحریک کوئی دباؤ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے وہیں امید پورٹل کو قبول کرنے کا مطلب یہ ہوا کہ بورڈ کی قیادت نے ایکٹ کے ایک حصہ کو مان لیا جبکہ وہ سوفیصد مسترد کے موقف کو پیش کررہی تھی ـ ایکٹ کے ایشو پر کرن رجیجو سے ملاقات نے اس کی اخلاقی پوزیشن کو کمزور کردیا ،اس ‘اجتہادی غلطی’ نے بورڈ کو کمزور زمین پر لاکھڑا کیا ہے،سوال یہ پیدا ہوگیا کہ اب وہ مسلم عوام کے سامنے کیا اسٹینڈرکھے؟ اس لیے کہ کرن رجیجو سے ملاقات میں بورڈ کی ہوشمند,فعال لیڈر شپ نے وقف ایکٹ کو ریجیکٹ کرنے کی بات ہی نہیں کی ،وہیں دور دور تک ریلی کی کوئی تیاری نظر نہیں آرہی ہے اس بابت بورڈ نے چپ سادھ لی ہے
سنا ہے اب اس شخص کو تلاش کیا جارہا ہے جس نے بورڈ کے جنرل سکریٹری مجددی صاحب کو مرکزی وزیر سے اس چھوٹے سے ایشو پر ملاقات کرنے کا مشورہ دیا تھا

ٹیگ: Board StatementIndia NewsMuslim Affairspolitical strategyWaqf Issueاوقاف بچاؤبورڈ فیصلہتاریخ ساز جلسےریلی سے پیچھے ہٹنا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Sambhal Worshippers Restriction News
خبریں

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

14 مارچ
Sonam Wangchuk Detention News
خبریں

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

14 مارچ
Middle East War Updates News
خبریں

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

14 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

US Bounty Iranian Leaders News

امریکہ نے اہم ایرانی لیڈروں کے سر کی قیمت رکھ دی، کس نے کہا پریل تک چلے گی جنگ

Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

مارچ 14, 2026
Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

مارچ 14, 2026
US Bounty Iranian Leaders News

امریکہ نے اہم ایرانی لیڈروں کے سر کی قیمت رکھ دی، کس نے کہا پریل تک چلے گی جنگ

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN