لندن:برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن میں مسجد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سر پر اسکارف پہنا، بوٹ اتارے اور مسجد کے لیے مخصوص سلیپرز پہن کر مسجد میں داخل ہوئیں۔
شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پار مسجد میں قائم کورونا ویکسینیشن سینٹر بھی گئیں۔