اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترپردیش میں کورونا بے قابو ، پابندیوں میں اضافے کا امکان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اترپردیش میں کورونا بے قابو ، پابندیوں میں اضافے کا امکان

(فائل فوٹو)

39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
اترپردیش میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز کی رفتار سے فکرمند حکومت نے اس انفیکشن پر قابو پانے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے ہیں۔ اس کے تحت غازی آباد اور نوئیڈا سمیت کچھ مزید اضلاع میں نائٹ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ، جبکہ انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثرہ 13 اضلاع میں نوڈل افسران تعینات کردیئے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہسی ایم یوگی آدتیہ ناتھ خود بھی کورونا انفیکشن کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ریاست میں کورونا کے فعال کیسوں کی تعداد 40 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے ، ان میں سے ایک چوتھائی سے زیادہ مریض صرف لکھنؤ کے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں کورونا کے 8490 نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں لکھنؤ میں مریضوں کی تعداد 2369 تھی۔ اس عرصے کے دوران پوری ریاست میں 39 مریضوں کی موت ہوگئی۔
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت کے بعد لکھنؤ ، کان پور ، پریاگ راج ، نوئیڈا ، غازی آباد اور وارانسی میں نائٹ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ، جبکہ مزید چند اضلاع میں بھی اس کے بعد کارروائی کا امکان ہے۔ کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لئے 13 اضلاع میں نوڈل افسران تعینات کے گئے ہیں جو مریضوں کے علاج اور کورونا انفیکشن کی روک تھام کے لئے ضروری فیصلے کریں گے اور اس پر عمل درآمد کریں گے۔
ان اضلاع میں لکھنؤ ، کانپور ، غازی آباد ، گوتم بدھ نگر ، وارانسی ، میرٹھ ، گورکھپور ، جھانسی ، آگرہ ، سہارنپور ، بریلی اور مراد آباد شامل ہیں۔ ریاست کے تمام سرکاری غیر سرکاری اسپتالوں میں بستروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ریاست کے سرکاری ، پرائیویٹ اسپتال والے خصوصی طبی اداروں میں 278 آئی سی یو بیڈ میں اضافہ کیا جائے گا۔
ڈرگ کنٹرولر اے کے جین نے کہا کہ ریاست میں انفیکشن سے متعلقہ تمام دوائیں اور دیگر چیزیں کافی ہیں ، جن میں سینیٹائزر ، پی پی ای کٹ ، آئیور میکٹن ، ایزیٹرومائسن شامل ہیں۔ ریاست میں کووڈ- 19 کے لیول ٹوکے تین اسپتالوں میں آئی سی یو کے 4333 بیڈ ہیں ، جنہیں اب بڑھا کر 4611 کردیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میںآئیسولیشن بیڈوں کی تعداد بڑھا کر 16422 آئیسولیشن بیڈکئے جائیں گے۔
محکمہ صحت سے موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پریاگ راج میں 1040 ، وارانسی میں 794 ، کانپور میں 368 ، گورکھپور میں 259 ، میرٹھ میں 222 ، نوئیڈا میں 134 ، غازی آباد میں 108 ، جھانسی میں 180 ، بریلی میں133 ، سہارنپور میں 109، بارہ بنکی میں 73 ، بلیا میں 75 ، متھرا میں 85 ، مراد آباد میں 84 اور مظفر نگر میں 83 نئے مریض پائے گئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران لکھنؤ میں 11 ، پریاگ راج میں چھ ، کانپور میں چار ، میرٹھ اور وارانسی میں دو ، دو مریضوں نے کوروناسے دم توڑ دیا۔
اب تک ریاست میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 9003 ہے۔ کورونا کی دوسری لہر میں صحت یاب لوگوں کی تعداد نئے کیسوں سے بہت کم ہے ، جو آنے والے دنوں میں حکومت اور ضلع انتظامیہ کے لئے چیلنج ہوسکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Gas Cylinder Black Market News
خبریں

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

12 مارچ
Iran Drone Attack Claim News
خبریں

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

مارچ 12, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN