اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں کورونا کی نئی گائڈ لائن جاری ، یہ ہیں نئی پابندیاں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں کورونا کی نئی گائڈ لائن جاری ، یہ ہیں نئی پابندیاں
141
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے 7,897 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد 7,14,423 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ اس عرصے کے دوران 39 مزید مریضوں کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 11,235 تک پہنچ گئیں۔ اس درمیان دہلی حکومت نے اب سختی بڑھا دی ہے۔ ڈی ڈی ایم اے کے ذریعہ جاری کردہ حکم میں ، ’آپ‘ حکومت نے دہلی میں عائد نئی پابندیوں کی ایک لمبی فہرست جاری کردی ہے۔ حکم نامے کے مطابق ، یہ تمام پابندیاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور 30 ​​اپریل تک جاری رہیں گی۔
نئی پابندیوں کے مطابق مہاراشٹر سے دہلی آنے والے ہوائی سفر کے ذریعے تمام مسافروں منفی آر ٹی پی سی آر کی رپورٹ دیکھنا لازمی ہوگا ، یہ رپورٹ 72 گھنٹے سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہئے۔ بغیر منفی رپورٹ کے دہلی آنے والے مسافروں کو 14 دن کے لیے کورونٹائن رہنا ہوگا ۔ حالانکہ آئینی اور سرکاری محکموں کے عملے کو اس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے ، اگر ان میں کورونا کی علامات نہیں ہیں۔
دہلی میں ہر قسم کے سماجی ؍ سیاسی ؍ کھیل ؍ تفریح ؍ اکیڈمی ؍ ثقافتی ؍ مذہبی ؍ تہوار کے اجتماعات پر پابندی ہے۔
تمام اسکول ، کالج ، تعلیمی ادارے یا کوچنگ مراکز بند رہیں گے۔ آن لائن کلاسوں کو فروغ دیا جائے گا۔
تمام سوئمنگ پول بند ہوںگے۔ صرف وہ سوئمنگ پول ہی کھلے رہیں گے جہاںپر اسپورٹس پرسن نیشنل اور انٹرنیشنل ایونٹ کے لیے ٹریننگ لے رہے ہیں۔
اب آخری رسومات میں صرف 20 افراد شرکت کرسکیں گے۔
شادی تقاریب میں زیادہ سے زیادہ صرف 50 افراد شریک ہوسکیں گے۔
ریسورانٹ اور بار بھی اب اپنی بیٹھنے کی مجموعی صلاحیت کے 50٪ فیصد پر کام کریں گے۔
میٹرو میں بھی بیٹھنے کی گنجائش سے صرف 50٪ فیصد ہی لوگ سفر کرسکیں گے۔
بس میں بھی ایک وقت میں صرف 50٪ فیصد گنجائش کے ساتھ سفر کرسکیں گے۔
اسٹیڈیم میں بنا شائقین کے اسپورٹس ایونٹ منعقد کرنے کی اجازت ہوگی۔
سنیما ہال ، تھیٹر اور ملٹی پلیکس 50٪ فیصد صلاحیت کے ساتھ چلیں گے۔
دہلی سرکار کے تمام دفاتر ؍ خود مختار اداروں ؍ پی ایس یو؍ کارپوریشنز اور لوکل باڈیز میں گریڈ 1-یا اس کے مساوی افسر اپنی 100 فیصد صلاحیت پر کام کریں گے ، جبکہ باقی عملہ 50 فیصد صلاحیت پر کام کرے گا۔ حالانکہمحکمہ صحت ، پولیس ، ہوم گارڈز ، سول ڈیفنس ، فائر اور ایمرجنسی یا ضلع انتظامیہ کے لوگ بغیر کسی پابندی کے کام جاری رکھیں گے۔
نجی دفاتر اور تنظیموں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو الگ الگ اوقات پر بلائیں تاکہ پورا عملہ بیک وقت دفتر میں جمع نہ ہو۔ جتنا ہو سکے ورک فرام ہوم کیاجائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Gas Cylinder Black Market News
خبریں

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

12 مارچ
Iran Drone Attack Claim News
خبریں

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

مارچ 12, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN