اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی وقف بورڈ میں آن لائن فتوی کی سہولت کا آغاز

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی وقف بورڈ میں آن لائن فتوی کی سہولت کا آغاز
250
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)

دہلی وقف بورڈ روز بروز اپنی سرگرمیوں اور عوامی خدمات کا دائرہ وسیع کرتا جارہاہے۔بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان کی رہنمائی میں ایک طرف جہاں ضروتمند عوام اپنے دنیاوی اور اقتصادی مسائل کو لیکر بڑی تعداد میں وقف بورڈ سے رجوع کر رہے ہیں وہیں اب شرعی مسائل میں بھی عوام کی رہنمائی دہلی وقف بورڈ سے کی جارہی ہے۔

چیئرمین امانت اللہ خان نے علماء اور ملت کے معزز افراد کے مطالبہ اور مشورہ پر دفتر وقف بورڈ دریا گنج میں 2020میں باقاعدہ شعبہ دارالافتاء کا قیام کیا تھا جس نے 2021میں باقاعدہ اپنی خدمات کا آغاز کیا جس کے لیئے باقاعدہ دو تربیت یافتہ مفتیوں اور اسلامی اسکالرکا انتظام کیا گیا۔صدر مفتی مفتی ذکاوت حسین قاسمی اور نائب مفتی محمد طیب قاسمی کی زیر نگرانی شرعی مسائل میں رہنمائی کے لیئے ضرورتمند دفتر وقف بورڈ کے شعبہ دارالافتاء سے رجوع کر رہے ہیں اور زبانی،تحریری یا فون پر مفتیان کرام سے رہنمائی حاصل کر رہے ہیں۔

اب دفتر وقف بورڈ نے عوام کی مزید سہولت کے لیئے اپنی ایمیل آئی ڈی جاری کی ہے جس پر کوئی بھی ضرورتمند انگلش،ہندی اور اردو زبانوں میں اپنے سؤالات بھیج کر شرعی رہنمائی حاصل کر سکتا ہے۔دفتر وقف بورڈ نے fatwadelhiwaqfboard@gmailکے نام سے آئی ڈی جاری کی ہے۔شعبہ کے صدر مفتی مفتی ذکاوت حسین قاسمی نے بتایا کہ دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان کی جانب سے اٹھایا گیا یہ ایک اہم قدم ہے۔انہوں نے کہاکہ دفتر وقف بورڈ سے عوام اپنی دنیاوی ضروریات کے لیئے رجوع کرتے ہیں تاہم اب شرعی رہنمائی بھی عوام دفتر وقف بورڈ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Drone Attack Claim News
خبریں

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

12 مارچ
Uttam Nagar Jamiat Delegation News
خبریں

مفتی عبد الرازق کی قیادت میں اتم نگر کے مسئلہ پر جمعیۃ کے وفد کی ڈی سی پی سے ملاقات

12 مارچ
Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Uttam Nagar Jamiat Delegation News

مفتی عبد الرازق کی قیادت میں اتم نگر کے مسئلہ پر جمعیۃ کے وفد کی ڈی سی پی سے ملاقات

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026

حالیہ خبریں

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026
Uttam Nagar Jamiat Delegation News

مفتی عبد الرازق کی قیادت میں اتم نگر کے مسئلہ پر جمعیۃ کے وفد کی ڈی سی پی سے ملاقات

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN