اردو
हिन्दी
مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چھوٹے بچوں کو دور دراز کے مدرسوں میں نہ بھیجیں:ابوالکلام قاسمی شمسی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
چھوٹے بچوں کو دور دراز کے مدرسوں میں نہ بھیجیں:ابوالکلام قاسمی شمسی

(فائل فوٹو)

131
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ملک کے ہر صوبہ بالخصوص صوبہ بہار کے فضلاء بڑی تعداد میں درس و تدریس سے منسلک ہیں ،یہ تقریباً ملک کی ہر ریاست میں تدریسی خدمات انجام دیتے ہیں ،یہ یقیناً قابل ستائش ہے ،مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ اساتذہ اپنی ریاست کے تعلیمی اداروں کو چھوڑ کر بڑی بڑی تعداد میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو دور دراز دوسری ریاست میں تعلیم دلانے کے لئے لے جاتے ہیں ،جہاں وہ تدریسی خدمات انجام دیتے ہیں ،جس کی وجہ سے ٹرین میں سفر کرنے میں دشواری ہوتی ہے ۔

غلط عناصر سازش کرکے ان کو گرفتار کرا دیتے ہیں ،پھر پریشانیوں کا دور شروع ہوتا ہے ، جبکہ ابتدائی تعلیم کے لئے بہار کے ہر ضلع میں بڑی تعداد میں مدارس و مکاتب اور اسکول قائم ہیں ،جہاں ان کی ابتدائی تعلیم اور حفظ کا انتظام ہے ،ابتدائی اور متوسط درجہ کی تعلیم کے لئے دور دراز ریاستوں کا سفر چھوٹے چھوٹے بچوں کے لئے غیر مناسب ہے۔

کورونا کے وقت کو یاد کیجئے ،ان بچوں کو مدارس سے لانے میں کتنی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ،اگر یہ بچے اپنے علاقہ کے مدارس میں ابتدائی اور متوسط درجات کی تعلیم حاصل کرتے تو کوئی دشواری نہیں ہوتی ، یہ خبر آرہی ہے کہ چھوٹے بچوں کو بنگلور ،حیدر آباد اور دیگر شہروں میں تعلیم دلانے کے لئے لے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،جبکہ ابھی کورونا کا مکمل اثر ختم نہیں ہوا ہے ،اس لئے اہل مدارس اور اساتذہ حضرات سے اپیل ہے کہ چھوٹے بچوں کو اپنے علاقہ کے مدارس ہی میں ابتدائی اور متوسط درجات تک تعلیم حاصل کرنے دیں ،چھوٹے بچوں کو دور دراز تعلیم کے لئے نہ لے جائیں ۔

گارجین حضرات سے اپیل ہے کہ جو تعلیم وہ دوسرے صوبے میں حاصل کریں گے وہی تعلیم آپ کے علاقہ کے مدارس میں بھی ہے ،آپ رسک مول نہ لیں ، دانشوروں سے بھی التماس ہے کہ چھوٹے بچوں کی تعلیم کا انتظام اپنے علاقہ میں کرائیں ،باہر لے جانے والے اساتذہ کو سمجھائیں ،گارجین کو خطرات کی اطلاع دیں ،تاکہ چھوٹے چھوٹے بچوں کو تعلیم کے لئے دور دراز دوسری ریاست میں نہ بھیجیں،امید ہے کہ آپ حضرات وقت سے پہلے اس جانب توجہ دیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
Sanjeev Srivastava Kachori Controversy Debate
مضامین

بی بی سی نیوز کے انڈیا ہیڈ رہے سنجیو سریواستو کے کچوری کی دکان کھولنے پر اتنا ہنگامہ کیوں ہے؟

24 فروری
Bhagwat Commentary Critical Analysis
مضامین

ملاحظات: بھاگوت بھٹکاؤ کی راہ پر

23 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

مارچ 5, 2026
Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026

حالیہ خبریں

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN