اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوستان کی کوویکسین کے ایمر جنسی استعمال کی ڈبلیو ایچ او نے منظوری دی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندوستان کی کوویکسین کے ایمر جنسی استعمال کی ڈبلیو ایچ او نے منظوری دی
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ہندوستان میں بنی کورونا وائرس ویکسین کوویکسین کو عالمی صحت تنظیم کے تکنیکی صلاح کار گروپ کی جانب سے ایمرجنسی استعمال کیلئے منظوری تقریبا مل گئی ہے ۔ پی ٹی آئی کے مطابق عالمی صحت تنظیم کے تکنیکی صلاح کار گروپ نے بھارت بایوٹیک کے کووڈ 19 ٹیکہ کوویکسین کو ایمرجنسی استعمال کی فہرست میں رکھنے کی سفارش کی ہے ۔ ذرائع نے یہ جانکاری دی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری کیلئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ سے خصوصی سفارش کی تھی ۔

کوویکسین کو ڈیولپ کرنے والی حیدرآباد میں واقع بھارت بایوٹیک کمپنی نے ٹیکے کو ایمرجنسی استعمال فہرست میں شامل کرنے کیلئے 19 اپریل کو ڈبلیو ایچ او کو ای او آئی ظاہر کی تھی ۔ اس کے بعد سے ہی عالمی صحت تنظیم کئی دور کی اہم میٹنگ کرنے کے بعد اس نتیجہ پر پہنچ سکا ہے ۔ گروپ نے 26 اکتوبر کی میٹنگ میں بھارت بایوٹیک سے اضافی ڈیٹا مانگا تھا ، جس سے حتمی تجزیہ کیا جاسکے ۔ جس اضافی ڈیٹا کی مانگ کی گئی تھی اس میں 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کا امیونوزنیسیٹی ڈیٹا بھی شامل تھا ۔ اس کے علاوہ جینڈر کے مطابق بھی ڈیٹا کی مانگ کی گئی تھی ۔

ٹیکنیکل ایڈوائزی گروپ کے پاس کسی بھی ویکسین کو ایمرجنسی یوز لائسنس دینے کا اختیار ہوتا ہے ۔ اس سے پہلے پیر کو آسٹریلیائی حکومت نے سفر کو لے کر کوویکسین کو اجازت دیدی تھی ۔ اس بات کی جانکاری ہندوستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر بیری او فیرل نے دی تھی ۔ نئی اجازت کے بعد کوویکسین حاصل کرچکے ہندوستانیوں کو اجازت ملے گی ۔ آسٹریلیا میں کووی شیلڈ کو پہلے ہی منظوری مل چکی ہے ۔

گزشتہ ہفتہ ملک کے مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈویہ نے بھی کہا تھا کہ ڈبلیو ایچ او کا ایک سسٹم ہے ، جس میں ٹیکنیکل کمیٹی ہے ، جس کو کوویکسین کو منظوری دینی ہے ۔ بتادیں کہ ڈبلیو ایچ او کی منظوری کے انتظار کے درمیان کچھ ممالک نے کوویکسین کو اپنے یہاں منظوری دیدی ہے ۔ مانا جارہا ہے کہ یہ فیصلہ سفر کو آسان بنانے کیلئے کیا گیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
خبریں

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

12 مارچ
4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN