اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چوتھی لہر بہت خطرناک ،دہلی میں لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے:کیجریوال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چوتھی لہر بہت خطرناک ،دہلی میں لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے:کیجریوال

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آئے ریکارڈ 10732 معاملات

90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج ایک پریس کانفرنس کرکے دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کتنے معاملات آئے اورہفتہ کو راجدھانی میں جو پابندیاں بڑھائی گئی ہیں انہیں لے کر جانکاری دی ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہلی میں کورونا بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10732 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو اب تک کا سب سے زیادہ ہے۔ دہلی میں کورونا کی شروعات سے لے کرآج تک اتنے معاملات نہیں آئے تھے جتنے گزشتہ 24 گھنٹوں میں آئے ہیں۔
کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں کورونا کی چوتھی لہر بہت خطرناک ہے اور بہت تیزی سے لوگ اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی چوتھی لہر انتہائی خطرناک ہے اور ہم اس سے نمٹنے کے لئے سب کا تعاون لے رہے ہیں۔ اس پر قابو پانے کے لئے دہلی حکومت تین سطحوں پر کام کر رہی ہے۔

پہلا یہ ہے کہ اس کو پھیلنے سے کیسے روکا جائے۔ اس کے لئے وزیر اعلیٰ نے لوگوں سے اپیل کی کہ جب عوام مستعدرہے گا تب ہی کورونا رک سکتا ہے۔ گھر سے بہت ضروری ہونے پر ہی نکلیں ، اگر ضروری نہیں ہے تو گھر میں ہی رہیں ، سماجی پروگرام میں کم سے کم شامل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتے ہوئے کورونا کے پیش نظر حکومت کو مجبورناً کچھ مزید پابندیاں لگانی پڑ ی ہے۔
دوسرا اسپتال مینجمنٹ : سی ایم کیجریوال نے بتایا کہ کل وہ ایل این جے پی اسپتال گئے تپے۔ وہاں جس طرح سے کام چل رہا ہے اسے دیکھ کر ، وہ ان تمام ہیلتھ ورکرسکو سلام پیش کرتا ہوں جو پچھلے ایک سال سے اس وبا سے لڑ رہے ہیں۔ کجریوال نے اپیل کی کہ طبی کارکنان تواپنا کام کررہے ہیں لیکن عوام کو بھی گزشتہ بار کی طرح اپنی شراکت دینی ہوگی۔

سرکاری اسپتالوں میں بھی جائیں ، وہاں سہولیات بہت اچھی ہیں

اس کے ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے سرکاری اسپتالوں میں علاج کروانے کی اپیل کی۔ کجریوال نے کہا کہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ کچھ لوگ نجی اسپتالوں کے پیچھے بھاگتے ہیں لیکن آپ دہلی کے سرکاری اسپتالوں میں بھی علاج کرا سکتے ہیں ، وہاں آپ کو اچھا علاج اور سہولت ملے گی۔

اگر اسپتالوں میں بستر بھرے جائیں گے تو لاک ڈاؤن ہوگا

انہوں نے یہ بھی درخواست کی کہ اگر بہت ضروری محسوس ہو تب ہی اسپتال جائیں ، بصورت دیگر آئیسولیشن میں رہیں۔ اگر معمولی علامت والے اسپتالوں میں بیڈ بھرنا شروع کردیں تو پھر سنگین مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اگر اسپتالوں میں بستر بھر جاتے ہیں تو دہلی میں لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا۔ ایسی صورتحال میں عوام کو چاہئے کہ وہ تعاون کریں اور جب ضروری ہو تواسپتال جائیں۔

تیسرا ویکسینیشن: کیجریوال کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں یہ ایک بڑی ستم ظریفی ہے کہ ہم ویکسین کے بڑے پیداوار ہیں اور ویکسین پہلے ہی آچکی ہے ، لیکن اس کے باوجود بھی ملک میں کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ بہت متضاد صورتحال ہے۔ ایسی صورتحال میں ہمیں جنگی پیمانے پر کسی عمر کی حد کے بغیر پورے ملک میں ویکسینیشن شروع کرنی چاہئے۔ جتنی تیز ی سے لوگوں کو ویکسین لگے گا اتنی ہی تیزی سے انفیکشن سے بچا جاسکتا ہے۔
دہلی میں چوتھی لہر میں کورونا سے متاثرہ افراد کے اعداد و شمار کاجائزہ لینےکے بعد یہ پتہ چلا ہے کہ اس بار 65 فیصد مریض 45 سال سے کم عمر کے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر اس عمر گروپ کے لوگوں کو خوراک نہیں پلائے گئے تو انفیکشن کیسے رکے گا۔ اگر ویکسینیشن تیز کردی جائے تو کسی حد تک کورونا انفیکشن سے بچا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر زور دے کر کہا کہ اگر دہلی کو زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن مراکز بنانے کی اجازت دی گئی اور عمرکی حدمیں کوئی پابندی نہیں ہے تو پوری دہلی کو دو سے تین ماہ میں ڈوز دیئے جاسکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
خبریں

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

12 مارچ
4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN