گودھرا :(ایجنسی)
گودھرا کے محمد عطاء اللہ کو جب وہ کام سے گھر لوٹ رہا تھا تب کچھ ہندو غنڈوں نے زبردستی اسے روکا، بہت بری طرح مارا پیٹا، اس کی داڑھی نوچی، اور جے شری رام کا نعرہ لگوانے کی کوشش کی۔
واضح رہے کہ گودھرا میں دن بدن ہندوتوا بریگیڈ کی زیادتیاں بہت بڑھتی جارہی ہیں اس کےخلاف منظم آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔ گجرات پولیس سے مطالبہ ہےکہ وہ جلدازجلد عطاء اللہ پر حملہ کرنے والے ہندوتوا غنڈوں کو گرفتار کرے۔