اردو
हिन्दी
اپریل 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حامد انصاری نے کہا ،میرے خلاف جھوٹ پھیلایا جارہا ہے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ التكنولوجيا
A A
0
حامد انصاری نے کہا ،میرے خلاف جھوٹ پھیلایا جارہا ہے
129
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی، پاکستانی صحافی نصرت مرزا کے الزامات پر سابق نائب صدر حامد انصاری نے کہا  کہ میں نے انہیں کبھی مدعو نہیں کیا اور نہ ہی ان سے ملاقات کی۔ بی جے پی کے سرکاری ترجمان سمیت میرے خلاف جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حامد انصاری نے کہا کہ میرے خلاف جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے کہ بھارت کے نائب صدر کی حیثیت سے میں نے پاکستانی صحافی نصرت مرزا کو مدعو کیا تھا۔ انہوں نے کہا یہ بات کہ  میں ان سے نئی دہلی میں دہشت گردی کے حوالے سے ایک پروگرام میں ملا تھا اور جب میں ایران میں ہندوستان کا سفیر تھا تو میں نے قومی مفاد کے خلاف کام کیا۔ اس کے لیے ایک سرکاری ادارے کے سابق اہلکار کی جانب سے الزامات لگائے گئے جو سراسر جھوٹ ہیں۔ سابق نائب صدر نے اپنی وضاحت میں کہا کہ یہ ایک معلوم حقیقت ہے کہ نائب صدر کی طرف سے غیر ملکی مہمانوں کو مدعو کرنے کا عمل حکومت کے مشورے پر کیا جاتا ہے اور اس میں بنیادی طور پر وزارت خارجہ شامل ہوتی ہے۔ ۔

انہوں نے کہا کہ میں نے 11 دسمبر 2010 کو دہشت گردی پر کانفرنس کا افتتاح کیا تھا۔ جیسا کہ عام رواج ہے، مہمانوں کی فہرست منتظمین نے تیار کی تھی۔ میں نے نصرت مرزا کو  فون کیا اور نہ ہی ملاقات  کی۔ ساتھ ہی ایران میں بطور سفیر اپنے کام کے بارے میں بتاتے ہوئے حامد انصاری نے کہا کہ بطور سفیر میرے کام کی تمام معلومات اس وقت کی حکومت کے پاس تھیں۔ میں قومی سلامتی کے عزم کا پابند ہوں اور ایسے معاملات پر ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کرتا ہوں۔ حکومت ہند کے پاس اس سے متعلق تمام معلومات موجود ہیں اور اس کے بارے میں سچ بتانے کے لیے وہ واحد اتھارٹی ہے۔ یہ ریکارڈ پر ہے کہ تہران میں میری مدت ملازمت کے بعد مجھے یو این ایس سی میں ہندوستان کا مستقل نمائندہ مقرر کیا گیا اور وہاں میرے کام کو اندرون و بیرون ملک تسلیم کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

التكنولوجيا

شیخ حسینہ کو سزائے موت کا امکان،ٹریبونل میں سنگین الزامات کی سماعت شروع

01 جون
لولو مال میں سندر کانڈ پر بضد چار ہندو کارکن گرفتار،ماحول بگاڑنے کی کوشش
التكنولوجيا

لولو مال میں سندر کانڈ پر بضد چار ہندو کارکن گرفتار،ماحول بگاڑنے کی کوشش

16 جولائی
زبیر کو ملی ضمانت مگر آزادی دور است
التكنولوجيا

زبیر کو ملی ضمانت مگر آزادی دور است

15 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN