اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا نفرت سرکاری زبان بن گئی ہے؟

1 مہینہ پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ اداریے
A A
0
Hate Official Language Debate
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گستاخی معاف :قاسم سید 
آسام کے وزیراعلی کی لگاتار ہیٹ اسپیچ ،مسلم کمیونٹی کو دھمکیاں ،انہیں پریشان کرنے کی ترغیب محض ایک بدتہذیب سیاسی بیان بازی نہیں، یہ ریاستی سطح پر آئینی بغاوت ہے اور اس پر خاموشی خود ایک جرم بنتی جا رہی ہے۔جمعیتہ کے صدر مولانا محمود مدنی نے اس عاملہ پر معاملہ سپریم کا دروازہ کھٹکھٹاکر ہوری کمیونٹی کی طرف سے فرض کفایہ ادا کیا ہے ،مگر صرف یہی کافی نہیں ہے
آسام کے وزیرِ اعلیٰ کا یہ کہنا کہ “مسلمانوں کو پریشان کرو، ان کے کام کے پانچ روپے مانگے جائیں تو چار دیے جائیں” کسی سڑک چھاپ لیڈر کی زبان نہیں، بلکہ ایک آئینی عہدے پر بیٹھے شخص کی منصوبہ بند نفرت ہے۔ یہ بیان صرف ، مسلمانوں کی تضحیک نہیں کرتا، بلکہ آئینِ ہند کے آرٹیکل 14 (برابری)، آرٹیکل 15 (امتیاز کی ممانعت) اور آرٹیکل 21 (وقار کے ساتھ جینے کا حق) پر کھلی ضرب ہے۔ جب ریاست کا سربراہ خود شہریوں کو مذہب کی بنیاد پر ہراساں کرنے کی ترغیب دے، تو یہ hate speech نہیں رہتی، state-sponsored persecution بن جاتی ہے۔اصل سوال یہاں یہ نہیں کہ ایسا بیان کیوں دیا گیا — اصل سوال یہ ہے کہ معزز سپریم کورٹ کہاں ہے؟وہ خاموش کیوں ہے ایک آئینئ عہدے پر فائز شخص کی کھلم کھلا آئین شکنی از خود نوٹس کیوں نہیں لیا جارہا اگر ایک وزیرِ اعلیٰ مخصوص مذہبی گروہ کے خلاف اجتماعی تعصب کو پالیسی کی صورت میں پیش کرے اور عدالت خاموش رہے، تو پھر یہ خاموشی غیرجانبداری نہیں، رضامندی کہلائے گی۔
رہے مسلمان؟تو وہ ایک ایسے ماحول میں کھڑے ہیں جہاں ریاست، نظام اور سیاست تینوں یک زبان ہو چکے ہیں۔ یہاں احتجاج کو “امن و امان کا مسئلہ” کہا جاتا ہے، قانونی لڑائی کو “سیاسی ایجنڈا”، اور خود دفاع کو “اشتعال انگیزی”۔ دوسری طرف اب ی یہ سب “نارمل” ہے۔یہ لمحہ صرف بیان دینے کا نہیں، مزاحمتی سیاست کا ہے — آئینی، قانونی، اور فکری مزاحمت۔
مسلمانوں کو سمجھنا ہوگا کہ جب نفرت پالیسی بن جائے تو خاموشی بقا کی حکمت نہیں، خودکشی بن جاتی ہے۔ اور یہ بھی یاد رکھنا ہوگا کہ جو آج مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ کل کسی اور کے ساتھ ہوگا — کیونکہ جب آئین ٹوٹتا ہے تو وہ کسی ایک مذہب کو نہیں، پورے سماج کو روندتا ہے۔ اتراکھنڈ اس کی مثال ہے ،وارانسی اس کا اظہار ہے ،
اگر سپریم کورٹ اب بھی نہیں جاگتی، اگر سیاسی نظام اب بھی آنکھ بند رکھتا ہے، تو تاریخ یہ سوال ضرور پوچھے گی:جب نفرت سرکاری زبان بن گئی تھی، تب نگہبان کہاں تھے؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Waqf Board Questions
اداریے

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

08 فروری
Badruddin Ajmal Statement Controversy
اداریے

‘سب چنگاسی’ کیا مجبوری ہے بدرالدین اجمل کی

06 فروری
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role
اداریے

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

31 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN