اردو
हिन्दी
مئی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی بنام شنکر اچاریہ: لڑائی سیاسی یا مذہبی؟

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ اداریے
A A
0
Yogi Shankaracharya Controversy
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گستاخی معاف: قاسم سید
اس وقت یوپی ہندو دھرم میں بالادستی کی لڑائی کا میدان بناہوا ہے متنازع شنکر اچاریہ اومکتیشورانند جن کو ہندوؤں کا ایک طبقہ شنکر اچاریہ نہیں مانتا سرکار کے لیے ‘پریشان کن’ بن گیے ہیں ہوگی ان سے تنہا لڑرہے ہیں پارٹی اور سنگھ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے یہ لڑائی بظاہر مذہبی دکھائی جاتی ہے، مگر حقیقت میں اس کی روح سیاسی ہے ـ مذہب یہاں محض ایک علامت اور ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔
شنکر آچاریہ کوئی عوامی سیاست دان نہیں، مگر وہ ہندوتوا کے اس سرکاری ماڈل کے لیے ایک اخلاقی اور فکری چیلنج ہیں جو ریاستِ اتر پردیش میں یوگی حکومت نے قائم کر رکھا ہے۔ ان کی تنقید نہ بی جے پی کے خلاف انتخابی ہے، نہ کسی سیکولر ایجنڈے کے تحت؛ بلکہ وہ یہ سوال اٹھاتے ہیںکہ
“کیا ریاست کا مذہب پر قبضہ، مذہب کی حفاظت ہے یا اس کی توہین؟”
یہاں اصل تصادم دو تصورات کے درمیان ہے:
ایک طرف ریاستی ہندوتوا ہےجس میں مذہب طاقت، پولیس، بلڈوزر اور انتخابی فائدے کے تابع ہے۔دوسری طرف روایتی برہمنیکل اتھارٹی ہے—جو چاہتی ہے کہ مذہب کا اخلاقی، فکری اور روحانی کنٹرول سیاست دانوں کے ہاتھ میں نہ جائے۔
شنکر آچاریہ کی باتیں اگر غور سے سنیں تو وہ مسلمانوں یا اقلیتوں کے حق میں کم، اور ہندوتوا سیاست کی بدعت کے خلاف زیادہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یوپی سرکار ان کی بات کو “مذہبی اختلاف” کہہ کر ٹالنا چاہتی ہے، جبکہ درحقیقت یہ اقتدار کی اجارہ داری کا مسئلہ ہے۔
یہ بھی یاد رہے کہ آر ایس ایس/بی جے پی کا منصوبہ شروع ہی سے یہی رہا ہے کہمندروں کے مٹھ،سادھو سنت،دھرم آچاریہسب کو ایک ریاستی قوم پرستی کے فریم میں لایا جائے۔ جو اس نظم سے اختلاف کرے، چاہے وہ شنکر آچاریہ ہی کیوں نہ ہو، وہ “مسئلہ” بن جاتا ہے۔یہ لڑائی مذہبی نہیں—کیونکہ دونوں خود کو ہندو دھرم کا محافظ کہتے ہیں ـ ہمیں لگتا ہے کہ یہ لڑائی خالص سیاسی بھی نہیں—کیونکہ اس میں ووٹ سے زیادہ اتھارٹی کا سوال ہےیہ دراصل مذہب پر کنٹرول کی جنگ ہے:کہ کیا مذہب سیاست کو رہنمائی دے گا، یا سیاست مذہب کو ہدایات دے گی؟اور اگر اس تناظر کو وسیع کریں تو یہی ماڈل ہم مسلمانوں کے ساتھ بھی دیکھ چکے ہیں:ریاست کو “مذہب دوست” دکھاؤ، مگر مذہب کو ریاست کے ماتحت رکھو۔یہ لڑائی وقتی نہیں یہ آنے والے وقت میں ہندوتوا کی اندرونی دراڑوں کی علامت ہے۔
اس واقعے میں مسلمانوں اور کمزور طبقات کے لیے ایک سبق ہے ـ جو ہندوتو ان سے اختلاف کرنے والے شنکر اچاریہ کو برداشت نہیں کرسکتا،ان کے بھکتوں کو چوٹیاں پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹے اور تھانے میں ‘سبق سکھانے’پر خاموش رہتا ہو’وہ کسی اور کے مزاحمانہ رویے کو کیسے برداشت کرسکتا ہے ـ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Waqf Board Questions
اداریے

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

08 فروری
Badruddin Ajmal Statement Controversy
اداریے

‘سب چنگاسی’ کیا مجبوری ہے بدرالدین اجمل کی

06 فروری
Hate Official Language Debate
اداریے

کیا نفرت سرکاری زبان بن گئی ہے؟

04 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN