اردو
हिन्दी
اپریل 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے سی ایف سی (اسلم چشتی گرینڈ سرکل)ہونے کی اعزازی نشست

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اے سی ایف سی کی روایت کے مطابق پونے میں تشریف لائے شعراء کے اعزاز میں نشست کا اہتمام کیا جاتا ہے اسی سلسلے میں 15 ستمبر 2024 بروز اتوار مشہور شاعرہ شائستہ ثناء کے اعزاز میں ایک ادبی شعری نشست کا اہتمام کوالٹی سفائر این آئی بی ایم روڈ کونڈوا ( پونے) میں کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر شبیہ احسن کاظمی صاحب نے فرمائی اور نظامت کے فرائض حلیم زیدی صاحب نے ادا کیے مہمان شاعرہ کی گل پوشی کی گئی اس نشست میں پونے کے منتخب اور نمائندہ شعراء نے شرکت کی جن کے اسمائے گرامی ہیں ڈاکٹر شبیہ احسن کاظمی، حسام الدین شعلہ ، اسلم چشتی ، حلیم زیدی، ضیاء باغپتی،  رفیق قاضی، تنویر احمد تنویر شولاپوری، میڈی، اور مہمان شاعرہ شائستہ ثناء جنہیں خوب سنا گیا – اس یادگار اور پُر وقار نشست میں پیش کیے گئے کلام سے کچھ منتخب اشعار ملاحظہ فرمائیں –
تشنہ لبی نے پوچھی تھی بس اس کی خیریت
دریا  نے  پورے  شہر  میں  بدنام   کر   دیا
(ڈاکٹر شبیہ احسن کاظمی )
ہم جدھر جائیں گے جیت  ہوگی
تاجِ   شاہی  ہمیں   نے   اُتارے
( اسلم چشتی)
عزم سرتاج ترا اس کو نہ کھونے دوں گا
زندگی میں تجھے بیوہ نہیں ہونے دوں گا
( حسام الدین شعلہ )
لفظوں سے اپنے رنگ بکھیروں گی ہر طرف
دل پر مَیں آنچلوں کی دھنک چھوڑ جاؤں  گی
شائستہ  میرا نام  ہے مَیں  ہوں غزل  کا پھول
محفل سے جاؤں گی تو مہک چھوڑ جاؤں گی
( شائستہ ثناء )
قتل  کرنے  کو  بات  کافی ہے
خون سے اپنے ہاتھ سانے کون
مجھ  پہ  تنقید  کرتا   رہتا   ہے
میرے اندر چھپا ہے جانے کون
( حلیم زیدی)
جب  نظر دوڑائی  ہم  نے  راجدھانی کی طرف
ملک کے لیڈر کھڑے تھے بے ایمانی کی طرف
( ضیاء باغپتی)
راستہ  بر  ملا  ملا ہی نہیں
جا رہا ہوں کہاں پتا ہی نہیں
( رفیق قاضی )
اس جہانِ رنگ و بو میں ہر نظارا خواب تھا
آنکھ کھُلتے ہی کھُلا سارا کہ سارا خواب تھا
( تنویر احمد تنویر شولاپوری)
وہ پلاتا بھی نہیں اپنی نگاہوں سے شراب
اور نشہ اس کا سر سے اب اترتا بھی نہیں

ٹیگ: ACFCmushaira

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN