اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مثبت سوچ کیسے پیدا ہوتی ہے؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ مذہبیات, مضامین
A A
0
مثبت سوچ کیسے پیدا ہوتی ہے؟
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر :مولانا پیرصلاح الدین سیفی نقشبندی

میاں کمرے میں ہیں….. سامنے بچے کھیل رہے ہیں….. خاتون گھر میں پوچھا لگارہی ہیںادھرکچن میں دودھ جلنے کی بو آتی ہے…..خاتون دوڑ کر کچن کی طرف جاتی ہیں….اسی لمحے میں گیٹ پرکوئی بیل(Bell) بجاتاہے۔میاں گیٹ کی طرف جانے کےلئے نکلتے ہیں…… اور سامنے رکھی پوچھے کی بالٹی اسے انہیں ٹھوکر لگتی ہے…..اب دو رد عمل ممکن ہیں: مثبت رد عمل….. ؍منفی ردعمل……

مثبت رد عمل:

خاتون جلدی سے آکر پوچھتی ہیں : ’’آپ کو چوٹ تو نہیں لگی؟….. میں جلدی میں بالٹی راستے سے ہٹانابھول گئی؟‘میاں نے کہا:’’نہیں، آپ کی غلطی نہیں ہے… مجھے ہی دیکھ کر چلنا چاہئے تھا… میں نے ہی جلد بازی میں دھیان نہیں دیا۔‘‘

منفی رد عمل:

میاں نے چیخ کرکہا:’یہ کوئی بالٹی رکھنے کی جگہ ہے…. تمہیں کوئی عقل نہیں؟ ‘بیگم بھی چیخ کرکہتی ہیں:’یہاں کچن بھی دیکھوں…. پوچھابھی لگاؤں…. بچے بھی سنبھالوں وغیرہ وغیرہ۔‘ اور جھگڑا شروع ہوجاتاہے۔دونوں جگہ بچے مشاہدہ کر رہے ہیں۔ایک جگہ وہ مسکرادیں گے…. دوسری جگہ وہ سہم جائیں گے۔مثبت ردعمل سے بچوں نے سیکھا… غلطی مان لو… تاکہ دوہرائی نہ جائے۔منفی ردعمل سے بچوں نے سیکھا… اگر غلطی ہوگئی.. توہماری شامت آجانی ہے۔

ایسے چھوٹےبڑے واقعات ہمارے گھروں میں اور ہماری روز مرہ کی زندگی میں روزانہ ہی رونما ہوتے رہتے ہیں….. اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم انہیں مثبت انداز میں ہینڈل کریں یا منفی انداز میں…. ہمارا مثبت رویہ خوشگوار ماحول اور امن و سکون فراہم کرتاہے…. جبکہ ہمارا منفی رویہ جھگڑا برپاکرکے ماحول کی خرابی اور امن وسکون کو غارت کرنے کا باعث بنتا ہے….. اور ہماری زندگی کو پریشان کن بناتاہے…. ہم اپنی سوچ اور رویے سے اپنے ماحول کو خوشگوار یا بد بودار بناتے ہیں…. ہم اپنے امن و سکون کو خود طے کرتے ہیں۔

’اپنی غلطی کو مان لینا یا…. دوسروں کی غلطی سے درگزر کرنا‘…..دونوں ہی مثبت رویہ اور مومن کی صفات ہیں۔جیساکہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے مومن بندوں کی صفات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:‘‘جو غصہ کو پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کرتے ہیں ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں‘‘۔ (آل عمران134)

اور آپ صل اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا: ’’میں جنت کے اطراف میں ایک گھر کا ضامن ہوں جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑے۔‘‘ (سنن ابن داؤد، جلد سوم، ادب کا بیان، حدیث :1396)

جھگڑا امن و سکون کو تباہ کرتاہے… لہٰذا جو بندہ دوسروں کو معاف کرکے یا خود اپنی غلطی کو تسلیم کرکے…. یا پھر خود حق پر رہنے کے باوجود…. اپنا حق صرف اس لئے چھوڑدے کہ جھگڑا نہ ہو….. تو وہ ماحول کو خوشگوار اور پُر امن بناتاہے…. جس کے بدلے میں ایسے بندے کےلئے امن کی جگہ جنت کے اطراف میں ایک گھر کی ضمانت دی گئی ہے۔لہٰذا ہمیں دین کی ان باتوں کو سیکھنا، سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے….. تب ہی ہم مثبت سوچ اور رویے کے ساتھ… اپنے ماحول کو خوشگوار اور اپنی زندگی کو آسان بناسکیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
Sanjeev Srivastava Kachori Controversy Debate
مضامین

بی بی سی نیوز کے انڈیا ہیڈ رہے سنجیو سریواستو کے کچوری کی دکان کھولنے پر اتنا ہنگامہ کیوں ہے؟

24 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

مارچ 12, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN