اردو
हिन्दी
فروری 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انتخابات کےدوران وی ایچ پی کا دہلی میں پچاس ہزار ترشول تقسیم کرنے کا ہدف

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
154
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ مہم زور پکڑ رہی ہے اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) دہلی میں بڑے پیمانے پر ترشول تقسیم کر رہی ہے۔ سات سے آٹھ ہزار ترشول تقسیم کیےجا چکے  ہیں۔ انتخابات سے قبل 50 ہزار سے زائد ترشول تقسیم کرنے کا ہدف ہے۔ تاہم، وی ایچ پی کا کہنا ہے کہ اس کا انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔دہلی اسمبلی کی میعاد 23 فروری 2025 کو ختم ہو رہی ہے۔ تاریخوں کا باضابطہ اعلان جنوری کے پہلے ہفتے میں ہو سکتا ہے اور ووٹنگ فروری کے وسط میں ہو سکتی ہے۔


یہ مہم 15 دسمبر کو شروع کی گئی تھی، جب پہاڑ گنج میں پہلی تقریب منعقد کی گئی تھی۔ اگلی بڑی تقریب 19 جنوری 2025 کو ہونی ہے۔ کوئی بھی شخص ان پروگراموں میں آکر ترشول لے سکتا ہے۔ وی ایچ پی عام لوگوں کو وہاٹس ایپ کے ذریعے مدعو کر رہا ہے -‘آپ سبھی اپنا نام لکھوائیں  اور شستر(ہتھیار) دھارن کریں یہ  ایک طرح سےوی ایچ پی کے یوتھ ونگ بجرنگ دل میں بھرتی کا پروگرام بھی ہے۔ گپتابتاتے ہیں،’جو لوگ پہلے سے تنظیم میں ہیں انہیں (ترشول) دھارن کرنا ہی ہوتا ہے۔ جو تنظیم میں نہیں ہوتاہے اور دھارن کرنے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے  اسے تنظیم میں شامل کرلیا جاتا ہے ـ دہلی میں طویل عرصے کے بعد ترشول تقسیم کرنے کا کام ہو رہا ہے۔ پرانت منتری (صوبائی وزیر) کے مطابق،’2024 سے پہلے دہلی میں آخری بارترشول تقسیم کرنے کا کام 2012 (یا 2015) میں کیا گیا تھا ،ـ کیا اتنے سالوں بعد انتخابات کے پیش نظر ترشول تقسیم کیے جا رہے ہیں؟ سریندر گپتا اس کی تردید کرتے ہیں،’بجرنگ دل کے قیام  سے ہی ترشول دکشا کا پروگرام ہو رہا ہے۔ دہلی میں بھی وقتاً فوقتاً ایسا ہوتا رہا ہے۔ یہ پروگرام ایسا ہی ہوتا ہے، پانچ دس سال میں ایک بار۔ کیونکہ جس  جنریشن (نسل) کو ہم نے پہلے (ترشول) دے دیا ہے، اس کے پاس تو رہتا ہی ہے   گپتا مزید کہتے ہیں،’اگر انتخابات کو ذہن میں رکھ کر یہ  کر رہے ہوتے، تو ابھی  جب لوک سبھا انتخابات ہوئے تب کیوں نہیں کیا؟ اس سے پہلے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں کیوں نہیں کیا؟ ہندو سماج کے تحفظ کے لیے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کا کارکن جو عہد لیتا ہے وہ انتخابات کی بنیاد پر نہیں لیتا تاہم پہاڑ گنج کی تقریب میں اسی ایشو کی بازگشت سنائی دے رہی تھی جس کو بی جے پی انتخابی ایشو بنا رہی ہے یعنی بنگلہ دیشی دراندازوی ایچ پی کے مرکزی جوائنٹ جنرل سکریٹری سریندر جین، جنہوں نے اس تقریب میں کلیدی مقرر کے طور پر شرکت کی، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا، ‘لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ جی کی پہل سے، دہلی پہلی ریاست بن گئی ہے جس نے بنگلہ دیشی دراندازوں کی پہچان کرتے ہوئے انہیں ہندوستان سے  نکالنے کی کوشش شروع کی ہے۔ لیکن ہمیں شک ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر کے اس قابل تحسین اقدام اور ہدایات پر ان کے انتظامی افسران سنجیدگی سے عمل کریں گے… بجرنگ دل کے سینکڑوں کارکن غیر قانونی بنگلہ دیشی دراندازوں کی نشاندہی کرنے اور انہیں نکال باہر کرنے کے لیےدہلی کے لیفٹیننٹ گورنر اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کوتیار ہیں (سورس:دی وائر)

ٹیگ: delhi assemblydelhi electionHP aims

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

فروری 20, 2026
Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

فروری 20, 2026

حالیہ خبریں

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN