اردو
हिन्दी
مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت کی بھیانک حالت دیگر ملکوں کے لیے خطرے کی گھنٹی:یو نیسیف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھارت کی بھیانک حالت دیگر ملکوں کے لیے خطرے کی گھنٹی:یو نیسیف

(علاماتی تصویر)

50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
بھارت کورونا انفیکشن کی دوسری لہر کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ دریں اثنا ء یونیسیف نے کہا ہے کہ بھارت میںکووڈ 19-کی صورتحال ہم سب کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ وائرس سے وابستہ اموات، وائرس کا تغیر اورآکسیجن سپلائیمیں تاخیر کے معاملات میں دنیا بھر میں قدم اٹھانے کی ضرورت ہے اور مدد کرنی چاہئے ۔ اقوام متحدہ کے بچوں کی ایجنسی کے سربراہ نے یہ باتیں کہی ہیں ۔
اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ (یونیسیف) نے بھارت میں20 لاکھ فیس شیلڈ اور 200,000سرجیکل ماسک کے علاوہ بھی مدد کی ہے۔ یونیسیف کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہینریٹا فور نے گزشتہ روز کہا کہ ہندوستان میں المناک صورتحال ہم سب کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
انہوں نے کہا کہجب تک دنیا قدم نہیں اٹھاتی ہے اور بھارت کی مدد نہیں کرتی ہے ، وائرس سے وابستہ اموات ، وائرس سے بدلاؤ اور سپلائی میں تاخیر کے معاملے میں علاقائی دنیا بھر میں از سرنو غور و فکر کیا جائے گا۔ بھارت کووڈ 19-کی دوسری لہر کے درمیان میں ہے۔ آج بھی چار لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔تقریباً4 ہزار مریضوںکی اس وبانےجان لے لی ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بھارت میں کورونا کےدو کروڑ 6 لاکھ سے زیادہ کیسز ہیں۔ ابھی تک دو لاکھ 6 ہزار سے زیادہ مریضوں کی جان چلی گئی ہے۔ عالمی ادارہ برائے صحت کے مطابق خطہ جنوبی ایشیاکے ممالک میں انفیکشن میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بھارت میں دنیا کے 46 فیصد انفیکشن کے معاملے اور 25 فیصد کے قریب موت کے معاملے ہیں۔ ایشیا کی بات کریں تو یہاں 90 فیصد سے زیادہ معاملہ اور کورونا سے ہونے والی موت کی تعداد تنہا بھارت میں ہے۔
جنوبی ایشیا کے لیے یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر جارج لاریہ – اڈ زئی نے ایک بیان میں کہاکہ تباہی کو روکنے کے لیے فوراً کارروائی اور مضبوط قیادت کی ضرورت ہے۔ لاریہ – اڈزئی نے کہاکہ سرکاروں کو تباہی کو روکنے کے لیے اپنی طاقت کے اندرسب کچھ کرنا چاہئے ۔ مدد بھیجنے والے شراکت داروں کو فوری طور پر امداد بھیجنی چاہئے۔ بین الاقوامی برادری کو بلا تاخیر اقدامات کرنا چاہئے۔
لاریہ اڈزئی نے کہا کہ یہ صرف اخلاقی ضرورت نہیں ہے۔ جنوبی ایشیا میں ایک بھیانک نیا اچھال ہم سب کو انتباہ کرتا ہے۔ اگر اسے جلد از جلد نہیں روکا گیا تو یہ وبا کے خلاف سخت محنت سے حاصل کئے گئے عالمی منافع کو پلٹنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ یونیسف نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں ہم جس منظر کو دیکھ رہے ہیں وہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مریضوں کے لواحقین طبی آکسیجن کی التجا کر رہے ہیں۔ ہیلتھ ورکرز بھی تھک چکے ہیں۔ اس سے ہمارے طبی نظام پر دباؤ پڑے گا۔ جنوبی ایشیامیں ویکسیننیشنکی سست رفتار بھی تشویش کا باعث ہے، اس سے صورت حال مزید سنگین ہوسکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Islamophobia News
خبریں

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

17 مارچ
Netanyahu Alive Video Controversy News
خبریں

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

17 مارچ
Iran Indian Ships Hormuz News
خبریں

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

17 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

مارچ 17, 2026
Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN