اردو
हिन्दी
فروری 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران امریکی الیکشن سے قبل اسرائیل پر "حتمی اور دردناک جوابی حملہ” کرسکتا ہے:CNN کا دعویٰ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
182
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کی طرف سے اسرائیل پرممکنہ حملے کے حوالے سے ہونےوالی بات چیت سے واقف ایک اعلیٰ سطحی ذریعے’CNN‘ کو بتایا ہے کہ ایران اپنی سرزمین پر 26 اکتوبر کو کیےگئے اپنے حالیہ حملے کے "حتمی اور تکلیف دہ” جواب میں اسرائیل پر حملہ کرے گا۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ حملہ امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے الیکشن سے قبل کیا جا سکتا ہے۔’سی این این‘ نے یہ واضح نہیں کیا کہ اس کی معلومات کا ذریعہ کیا ہے لیکن اس کے الفاظ سے یہ واضح ہے کہ وہ ایرانی ہے۔ اس نے کہا کہ "صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ کا ردعمل فیصلہ کن اور تکلیف دہ ہو گا”۔ذریعے کا کہنا ہے کہ اگرچہ ایران نے اپنے فوجی ڈھانچے سے ہونے والے نقصان کو کم کرنے کی کوشش کی ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔اگر ایرانی ذریعے ان کی معلومات کو درست مان لیا جائے توایران ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، جبکہ کنیسٹ کے رکن ایویگڈور لائبرمین نےخبردار کیا ہے ان کےالفاظ کا جواب ایک انتباہ کے ساتھ دیا جس میں انہوں نے کہا کہ "اگر ایران جواب دیتا ہے تو وہ اس کا دوگنا وصول کرےگا”۔ انہوں نے سیاسی اور عسکری صفوں پر زور دیا کہ "جب تک ایرانی اپنی دھمکیوں پر عمل درآمد نہ کر لیں انتظار نہ کریں”۔انہوں نے مزید کہا کہ”ہمیں ایک واضح فیصلے کے متناسب ردعمل سے، قبل از وقت حملے کے انتظار سے پہلے آگے بڑھنا چاہیے۔ 26 اکتوبر کوہم نے اپنی صلاحت کا مظاہرہ کیا۔ اب وقت آگیا ہےکہ ہم اپنی عسکری صلاحیت کا پوری قوت سے استعمال کریں‘‘۔اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کی ترجمان، کرائن جین پیئر ان سے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ "انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے۔اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو ہم حمایت کریں گے۔ اسرائیل اپنا دفاع کر رہا ہے لیکن انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے‘‘۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بھی اس مسئلے پر توجہ دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس بات کا اندازہ نہیں بتا سکتے کہ ایران کیا کر سکتا ہے، لی کہا کہ اسے "جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے”۔

ٹیگ: attackCNN claimsIranIsraelUS election

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement
خبریں

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

21 فروری
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim
خبریں

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

20 فروری
Bangladesh Tension BNP India Allegation
خبریں

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

20 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

فروری 20, 2026
Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

فروری 20, 2026

حالیہ خبریں

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN