اردو
हिन्दी
مارچ 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

۔ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط پیش کردیں، ایرانی میڈیا

16 منٹس پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Iran War Conditions News
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران:ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کا مقصد توانائی کی عالمی قیمتوں کو کم کرنا اور اپنے فوجی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے وقت حاصل کرنا ہے
وہیں ایران نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تردید کردی، لیکن جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط بھی پیش کردیں تاہم ساتھ ہی کہا ہے کہ اس منصوبے پر مرحلہ وار عمل کیا جارہا ہے، میدان جنگ میں ہونے والی پیشرفت کے سبب فوری جنگ بندی کی توقع نہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پچھلے چند روز کے دوران بعض دوست ممالک کی جانب سے پیغامات ملے ہیں کہ امریکا جنگ ختم کرنے کیلئے مذاکرات کا مطالبہ کررہا ہےجن کا ملک کے اصولی موقف کے تحت جواب دیا گیا ہے۔
ایک اہلکار نے نام ظاہر کیے بغیر ایرانی میڈیا کو بتایا کہ علاقائی پارٹیوں اور ثالثوں نے ایران کو تجاویز پیش کی ہیں کہ جنگ روکی جائے تاہم ایران نے کچھ شرائط عائد کی ہیں جنہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔
اہلکار نے نئے قانونی اسٹریٹجیک فریم ورک کے تحت چھ شرائط بتائیں، جن میں جنگ دوبارہ نہ شروع نہ ہونے کی یقین دہانی ہے۔
دوسری خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو بند کیا جانا ہے، تیسری جارح کو پیچھے دھکیلنا اور ایران کو ہرجانے کی ادائیگی ہے۔
چوتھے تمام علاقائی فرنٹس پر جنگ کو ختم کیا جانا ہے، پانچویں آبنائے ہرمز کیلیے نئے قانونی رجیم پر عمل درآمد کیا جانا ہے اور چھٹی شرط ایران مخالف میڈیا آپریٹیوز کیخلاف قانونی کارروائی اور انہیں ملک بدر کرنا ہے
۔
یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ شرائط کن ثالثوں کے زریعے امریکا اور اسرائیل کو پیش کی گئی ہیں۔
ایرانی میڈیا نے ایک سیکیورٹی و سیاسی اہلکار کے حوالے سے نام ظاہر کیے بغیر کہا کہ مہینوں پہلے سے طے حکمت عملی کو اسٹریٹیجک تحمل کے ساتھ قدم بہ قدم آگے بڑھ دیا ہے
ایران نے دعویٰ کیا کہ دشمن کا دفاعی نظام تباہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران اب دشمن کی فضاؤں پر مکمل قابو حاصل کیے ہوئے ہے، اس صورتحال میں ایران جنگ بندی کے فوری امکانات نہیں دیکھ رہا۔
امریکی اسرائیلی جارحیت اور صدر ٹرمپ کو تاریخ سبق سکھانے تک دشمن کو سزا دی جاتی رہے گی

ٹیگ: iran newspeace talksامن مذاکرات شرائطایران جنگ خبرعالمی سیاست خبر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Chitra Tripathi Show Controversy News
خبریں

ایکسپوز! چترا ترپاٹھی نےعام جنتا کے طور پربی جے پی خاتون کارکن کو اپنے شو میں بٹھایا، دیکھیں ویڈیو

24 مارچ
Hormuz Closure PM Speech News
خبریں

آبنائے ہرمز کی بندش ناقابل قبول:جنگ کے طویل اثرات ہوں گے،کووڈ کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا:پی ایم کا لوک سبھا میں خطاب

23 مارچ
Jammu University Syllabus Controversy News
خبریں

جموں یونیورسٹی کے نصاب سے اقبال،سر سید اور جناح کو ہٹانے کی سفارش

23 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Chitra Tripathi Show Controversy News

ایکسپوز! چترا ترپاٹھی نےعام جنتا کے طور پربی جے پی خاتون کارکن کو اپنے شو میں بٹھایا، دیکھیں ویڈیو

Iran War Conditions News

۔ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط پیش کردیں، ایرانی میڈیا

Hormuz Closure PM Speech News

آبنائے ہرمز کی بندش ناقابل قبول:جنگ کے طویل اثرات ہوں گے،کووڈ کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا:پی ایم کا لوک سبھا میں خطاب

Jammu University Syllabus Controversy News

جموں یونیورسٹی کے نصاب سے اقبال،سر سید اور جناح کو ہٹانے کی سفارش

Chitra Tripathi Show Controversy News

ایکسپوز! چترا ترپاٹھی نےعام جنتا کے طور پربی جے پی خاتون کارکن کو اپنے شو میں بٹھایا، دیکھیں ویڈیو

مارچ 24, 2026
Iran War Conditions News

۔ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط پیش کردیں، ایرانی میڈیا

مارچ 24, 2026
Hormuz Closure PM Speech News

آبنائے ہرمز کی بندش ناقابل قبول:جنگ کے طویل اثرات ہوں گے،کووڈ کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا:پی ایم کا لوک سبھا میں خطاب

مارچ 23, 2026
Jammu University Syllabus Controversy News

جموں یونیورسٹی کے نصاب سے اقبال،سر سید اور جناح کو ہٹانے کی سفارش

مارچ 23, 2026

حالیہ خبریں

Chitra Tripathi Show Controversy News

ایکسپوز! چترا ترپاٹھی نےعام جنتا کے طور پربی جے پی خاتون کارکن کو اپنے شو میں بٹھایا، دیکھیں ویڈیو

مارچ 24, 2026
Iran War Conditions News

۔ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط پیش کردیں، ایرانی میڈیا

مارچ 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN