اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیجریوال کا ہندو کارڈ، سرکاری پیسہ سے بنوارہےہیں ایودھیا کے رام مندر جیسا عارضی مندر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیجریوال کا ہندو کارڈ، سرکاری پیسہ سے بنوارہےہیں ایودھیا کے رام مندر جیسا عارضی مندر
148
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اس بار دیوالی میں دہلی حکومت راجدھانی میں تیاگ راج اسٹیڈیم میں ایک عارضی رام مندر بنانے جا رہی ہے۔ یہ تھرما کول سے بنایا جائے گا اور اس کی اونچائی تقریباً 50 فٹ ہوگی۔بھگوا رنگ کی چھت والے اس مندر کی چوڑائی 110 فٹ کے قریب ہوگی۔ یہ ڈھانچہ ایودھیا میں بننے والے رام مندر جیسا ہی ہوگا۔ دیوالی کے دن اس ڈھانچے کے اندر پوجا کی جائے گی اور پھر پروگرام کے بعد اسے منہدم کردیا جائے گا۔

’دہلی کی دیوالی‘پروگرام میں پوجا، پاٹھ لائیو شو اور رقص کا پروگرام ہوگا۔ اس میں وزیر اعلیٰ ،نائب وزیر اعلیٰ اور دہلی سرکار کے وزراء شامل ہوں گے۔ حکام کےمطابق اس پروگرام میں ایم ایل اے اور ان کااہل خانہ بھی شامل ہو سکے گا،حالانکہ عام لوگوں کی انٹری نہیں ہوگی۔

اس پروگرام کو لے کر دہلی سرکار نے کافی خرچ کیا ہے ۔ یہاں لائٹ اور ساؤنڈ کا پروگرام ہوگا ، اس کے علاوہ ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے رامائن کےمناظر بھی دکھائے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ بھجن اور رقص کا بھی پروگرام ہوگا، حالانکہ اسٹیڈیم کے اندر عام لوگوں کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے لیے کورونا کو وجہ بتایا گیاہے۔ تقریب لائیو ٹیلی کاسٹ کی جائے گی ۔

اس پروگرام کی تیاریاں ایک ہفتے سے کی جا رہی ہیں۔ تیاگ راج اسٹیڈیم میں تقریباً 60 لوگ کام کر رہے تھے۔ یہ پروگرام دہلی حکومت کے محکمہ سیاحت کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ محکمہ نے یہ کام ایک پرائیویٹ ایجنسی کو سونپا ہے۔منگل کو جائے پروگرام پر پہنچیں آپ لیڈر آتشی نے کہاکہ نہ جانے کیوں اسے ایودھیا کے مندر کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے ۔ یہ مندر تو بس بھگوان رام کی پوجا کے لیے بنایا جا رہاہے ۔

انہوں نے کہا کہ ‘دیوالی ہندوؤں کے لیے بہت اہم تہوار ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے ہم لوگوں سے یہ بھی اپیل کرنا چاہتے ہیں کہ وہ پٹاخے نہ جلائیں۔ لوگ پروگرام میں براہ راست شامل نہیں ہو سکتے اس لئے اس کا ٹیلی کاسٹ کیا جائےگا ۔ گزشتہ سال ایسا ہی پروگرام اکشردھام میں کیا گیا تھا اور اس سے پہلے اسی طرح کناٹ پلیس میں دیوالی منائی گئی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
خبریں

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

12 مارچ
4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN