غزہ اور خان یونس میں اسرائیلی حملوں میں 32 افراد ہلاک، قطر اور مصر کی مذمت
**ممکنہ امریکی حملے کی قیاس آرائیوں کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایک بار پھر منظر عام پر آ گئے۔
**۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا
**بانی پی ٹی آئی عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جس کو ، سی آر وی او (CRVO) کہاجاتا ہے عمران خان کو فوری اعلاج کی ضرورت ہے؟
جنگ کی آہٹ کے درمیان ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے۔ان کہنا ہے کہ مصنوعی میڈیا کے ذریعے جنگ کے ماحول بنایا جا رہا ہے۔
امریکہ نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اربوں ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل اور اپاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی
**ایران پر حملے کے لیے اسرائیل امریکا پر دباؤ ڈال رہا ہےلیکن ہم خطے میں کسی نئی جنگ یا عدم استحکام کے حق میں نہیں ہے۔ ترکیہ








